انتہائی افسوسناک اطلاع...! موت العالِم موت العالَم .....!
جامعہ اشرفیہ لاہورکے استاذ الحدیث استاذالعلماء
حضرت مولانا وکیل احمد شیروانی صاحب
قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
اناللہ واناالیہ راجعون....
حضرت کی نماز جنازہ آج بعد از نماز ظہر جامعہ اشرفیہ لاہور میں ادا کی جائے گی۔