مقالات اعظمی کی ضرورت ۔ خصوصاََ انڈیا کے بھائی راہنمائی کریں ۔

ابن عثمان

وفقہ اللہ
رکن
مقالات اعظمی ۔ شیخ مولانا حبیب الرحمٰن الاعظمیؒ ۔۔۔۲جلد

یہ کتاب پاکستان میں دستیاب نہیں ہے ۔ اگر انڈیا کے بھائی اس بارے میں راہنمائی کرسکیں تو بہت ممنون ہوں گا۔
اگر اپلوڈ ہی کر دیں تو کیا ہی بات ہے ۔ انڈیا میں یہ عام دستیاب ہے ۔
نوٹ۔ یہ کتاب مسائل اعظمی کے علاوہ ہے ۔ جوکہ پاکستان سے بھی شائع ہوچکے اور نیٹ پر بھی موجود ہیں ۔
اور یہ ’’مقالات حبیب‘‘ کے بھی علاوہ ہے ۔ جو مولانا حبیب الرحمٰن اعظمی جو ابھی زندہ ہیں ۔۔۔کے مقالات ہیں۔
اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔

مظاہری بھائی۔۔۔؟
 
Top