ٰانتقال پر ملال

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
انا للہ وانا الیہ راجعون​
انتہائی دکھ کے ساتھ یہ اطلاع آئی ہے بنگلور تبلیغی مر کزکے امیر جماعت حضرت مولانا قاسم قریشی صاحب اپنے خالق حقیقی سے جا ملے مولانا مرحوم ساری عمر دنیا اورملک کے گوشہ گوشہ میں اللہ کے انعامات 'نوازشیں نصرت ومدد اورابدی اور نہ ختم ہونے والی زندگی کیلئے جنت کی بشارت سنا سناکررب کائنات کی بندگی کیلئے بلاتے رہے ۔
کل بعد نمازفجر تبلیغی مرکز میں نماز جنازہ ادا کی جائیگی۔ تدفین کیلئے مشورہ جاری ہے۔دعا ہے اللہ تعالی مولانا مرحوم کی تربت کو اپنے نور سے پر نور کردےآمین
 
Last edited:

اکبرکبیر

وفقہ اللہ
رکن
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ پاک حضرت کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے ،اور پسمندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
 
Top