حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مرفوعاََ منقول ہے کہ جس شخص نے کسی عامل،ساحر،جادوگر اور نجومی کی بات پر اعتقاد رکھا اور اسے سچ یقین کیا تو گویا اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لائے ہوئے دینِ اسلام سے کفر کیا۔
الترغیب والترہیب
الترغیب والترہیب