کراچی کے مکتبات کے فون نمبر مطلوب ہیں

صبیح الحسن ہمدانی

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کوئی بھائی کراچی کے مکتبات کے فون نمبر عنایت فرما سکتے ہیں؟ خاص طور پر مکتبۃ الحمد بنوری ٹاؤن جو بیروت کی کتابوں کے حوالے سے معروف ہے اس کا رابطہ نمبر مطلوب ہے۔
شکراً
 
Top