شیخ الحدیث حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب وفات پاگئے

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ہزاروں علماء کے استاد، نمونہ اسلاف، حضرت مدنیؒ کے شاگرد خاص، فاضل جامعہ دارالعلوم دیوبند ، مہتمم جامعہ فاروقیہ کراچی
شیخ الحدیث حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب
صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان
قضائے الٰہی سے وفات فرماگئے۔
اناللہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ پاک حضرت کی مغفرت فرمائے ،درجات کو بلند فرمائے، کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے، اور پسمندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ کے تاثرات
15965847_808986745906255_4498694875201710474_n.jpg

fdhfg.PNG
 
Top