مولانا عبدالحفیظ مکی انتقال فرماگئے

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
انٹرنیشل ختم نبوت موومنٹ کے مرکزی امیر، معروف روحانی شخصیت، خلیفہ مجاز حضرت شیخ الحدیث مولانا زکریا کاندھلویؒ

حضرت مولانا عبدالحفیظ مکی انتقال فرما گئے۔

اناللہ وانا الیہ راجعون

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اللہ پاک حضرت کی مغفرت فرمائے ،درجات بلند فرمائے ،جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے اور پسمندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
جنوبی افریقا کے شہر ڈربن میں دوران بیان دل کا دورہ پڑا، موقع پر ہی روح پرواز کر گئی۔آپؒ کا جسد خاکی دبئی کے راستے مکۃ المکرمہ لایا جائے گا جہاں نماز جنازہ کے بعد آپؒ کی تدفین کی جائے گی۔
 
Top