ویسے میرے پاس تو کوئی حوالہ نہیں البتہ میں نے اس کو مفتی سید عدنان کاکا خیل صاحب سے نقل کیا ، جو بعد ازاں انہوں نے پوسٹ بھی کیا۔اگر حوالہ مل جاتا تو کتنا اچھا ہوتا
اگر ملے کبھی تو مطلع ضرور کیجۓ گا. جزاکم اللہ خیراویسے میرے پاس تو کوئی حوالہ نہیں البتہ میں نے اس کو مفتی سید عدنان کاکا خیل صاحب سے نقل کیا ، جو بعد ازاں انہوں نے پوسٹ بھی کیا۔
پوسٹ لنک
ان شاءاللہ ضروراگر ملے کبھی تو مطلع ضرور کیجۓ گا. جزاکم اللہ خیرا
جزاک اللہ احسن الجزابہت خوب جناب۔انشاء اللہ پرنٹ نکال کر خواہش مند بچوں کو دے دیتا ہوں ۔اس وقت یہاں امتحانات شروع ہیں۔جزاک اللہ خیر۔
ٹھیک ہے۔جب سوالیہ پرچہ آئے اسےپڑھنانہیں بلکہ الٹاکرکے رکھ دیناہے
(1) سب سے پہلےتین بار درودشریف پڑھیں
(2)گیارہ مرتبہ در ذیل آیت مبارکہ
سُبْحَانَكَ لَا عِلْمَ لَنَا إِلَّا مَا عَلَّمْتَنَا ۖ إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ (سورۃ البقرہ ،32)
(3)گیارہ مرتبہ یافتاحُ،
(4)سات مرتبہ درج ذیل آیت مبارکہ
وَاللَّهُ الْمُسْتَعَانُ عَلَىٰ مَا تَصِفُونَ، (سورۃ یوسف،18)
(5)آخر میں تین مرتبہ درودشریف پڑھیں ۔
جو سوال سب سے زیادہ اچھا آتا ہو اسے ہمیشہ دوسرے نمبر پر حل کرنا چاہیے۔ اگر اچھے سوال کو پہلے حل کریں گے اورجو سوال اچھا نہیں آتا ہو گا اسے دوسرے نمبر پر کیا تو ممتحن سمجھے گا اسے کچھ نہیں آتا۔ مطلب پہلے کم اچھا، پھر سب سے اچھا ، پھردوسرا کم اچھا، پھر سب سے خراب اور پھرتیسرا اچھا۔ اور اسی طرح اس ترتیب کو دھرانا ہے۔ کیونکہ امتحان میں ہم نہیں ہمارے پرچے نے بولنا ہے۔یہ انشائیہ طرز کے سوالات کے لیے ہے۔ مختصر سوالات کے لیے بھی یہی ترکیب استعمال کی جا سکتی ہے۔ اور جہاں تک بات کثیر الانتخابی سوالات کی ہے تو اس کے لیے تھوڑی سے سمجھ آپ کو بہت فائدہ دے سکتی ہے۔ اگر آپ غور کریں تو ہر چار یا پانچ سوالوں کے بعد ایک خاص ترتیب کو دہرایا جا رہا ہو گا۔اگر وہ ترتیب آپ نے جان لی تو نمبر پکے۔اس کے بعد پرچہ دیکھیں اور جوسوال سب سے آسان لگے اس کو پہلے حل کریں ۔ اس کے بعد دوسرے سوالات حل کریں ۔
کیوں مار دے؟اگر ممتحن کانٹاماردے تو پھر؟؟؟
طالب علم کو کچھ بھی نہیں ہو گا۔مجھ جیسی کم عقل طالبہ کو کچھ نہیں ہوا باقی کسی طالب علم کو بھی کچھ نہیں ہو سکتا ۔جب سوال اول دیکھے وہ کہے اس کو کچھ آتا ہی نہیں باقی سرسری طور پر دیکھ کر کانٹا ماردے تو بچارے طالب علم کا کیا ہوگا؟
چلیں تجربہ کریں گےطالب علم کو کچھ بھی نہیں ہو گا۔مجھ جیسی کم عقل طالبہ کو کچھ نہیں ہوا باقی کسی طالب علم کو بھی کچھ نہیں ہو سکتا ۔
کیونکہ یہ نفسیات کا کھیل ہے۔ سوال اول وہ لکھنا ہے جو دوسرے نمبر پر اچھا آتا ہے۔
بہت بہتر۔ پھر نتائج کا بھی ضرور بتائیے گا۔چلیں تجربہ کریں گے