عذاب قبر بر حق ہے

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ مدینہ کی دو بوڑھی عورتیں میرے پاس آئیں اور عذاب قبر کے بارے میں تصدیق چاہی ۔ میں نے اس بات کی تصدیق آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
یہ عورتیں سچ کہتی ہیں،عذاب قبر بر حق ہے، مُردوں کو قبر میں عذاب دیا جاتا ہے جسے انسانوں کے علاوہ تمام مخلوق سنتی ہے۔ میں ہر نماز کے بعد عذاب قبر سے پناہ مانگتاہوں۔
(بخاری شریف)
 
Top