بہت مشکل ہے!

دیوان

وفقہ اللہ
رکن
بہت مشکل ہے
  • کسی کی غلطی کو بھول جانا
  • اپنی غلطی کو قبول کرنا
  • اپنی غلطی کی معافی طلب کرنا
  • معاف کردینا
  • حق گوارا کرنا
  • حق بات کہنا
  • حالات کا پامردی سے مقابلہ کرنا
  • بچت کرنا
  • بے غرض ہونا
  • غلطی نہ کرنا
  • ازسر نو آغاز کرنا
  • ہر کام کو بہترین طریقے سے کرنا
  • ہر حال میں غصے پر قابو رکھنا
  • پہلے سوچنا پھر عمل کرنا
  • اپنی صلاحیتوں کا بھرپور استعمال کرنا
  • معاملات بگڑ جائیں تو اس کی ذمہ داری قبول کرنا
  • اللہ کی راہ میں مال خرچ کرنا
  • نصیحت قبول کرنا
لیکن یہ سب کرنا ہی انسان کی کامیابی ہے!
 
Top