شعر 2

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
کوئی دوا بھی نہیں درد آسا
ایسے زخموں سے واسطہ ہے مرا

زنیرہ گل
کوئی دوا میرے زخموں کی ایجاد نہیں ہوئی
ایسے زخموں سے رہا ہےو اسطہ میرا
لوگ دیتے رہے کیا کیا نہ دلاسے مجھے
میں تو سدا منتظر رہا بس ایک تیرا
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کوئی دوا میرے زخموں کی ایجاد نہیں ہوئی
ایسے زخموں سے رہا ہےو اسطہ میرا
لوگ دیتے رہے کیا کیا نہ دلاسے مجھے
میں تو سدا منتظر رہا بس ایک تیرا
تمہارے بعد بڑا فرق آ گیا ہم میں
تمہارے بعد کسی پر خفا نہیں ہوئے ہم
تعلقات میں شرطیں کبھی نہیں رکھیں
کبھی کسی کے لیے مسئلہ نہیں ہوئے ہم
ابھی ہماری محبت نہیں کھلی تم پر
ابھی تمہارے مرض کی دوا نہیں ہوئے ہم
(شکیل جمالی)
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
تمہارے بعد بڑا فرق آ گیا ہم میں
تمہارے بعد کسی پر خفا نہیں ہوئے ہم
تعلقات میں شرطیں کبھی نہیں رکھیں
کبھی کسی کے لیے مسئلہ نہیں ہوئے ہم
ابھی ہماری محبت نہیں کھلی تم پر
ابھی تمہارے مرض کی دوا نہیں ہوئے ہم
(شکیل جمالی)
سب کچھ صاف صاف بتا دیا کچھ لگی لپٹی نہیں رکھی
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
شکیل جمالی صاحب نے یہ سب بتا دیا ہے محترم
ہم تو قاصد کے طور پر ہیں
برقی زمانہ میں کبوتر اور قاصد ۔حیرت انگیز
کوئی نئی اصطلاح استعمال ہو نی چاہئے کہ موبائل ،واٹ شاپ ۔میسج پر دلالت کرے
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
تمہارے بعد بڑا فرق آ گیا ہم میں
تمہارے بعد کسی پر خفا نہیں ہوئے ہم
تعلقات میں شرطیں کبھی نہیں رکھیں
کبھی کسی کے لیے مسئلہ نہیں ہوئے ہم
ابھی ہماری محبت نہیں کھلی تم پر
ابھی تمہارے مرض کی دوا نہیں ہوئے ہم
(شکیل جمالی)
بیمارمرض کی دوا دینی چاہئے
میں پینا چاہتا ہوں پلا دینی چاہئے
دل بھی کسی فقیر کے حجرے سے کم نہیں
دنیا یہیں پہ لا کے چھپادینی چاہئے
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
کوئی دوا میرے زخموں کی ایجاد نہیں ہوئی
ایسے زخموں سے رہا ہےو اسطہ میرا
لوگ دیتے رہے کیا کیا نہ دلاسے مجھے
میں تو سدا منتظر رہا بس ایک تیرا
جیسا دکھتاہوں میں ویسا نہ لگوں
ممکن ہے تجھ کو ابھی اچھا نہ لگوں
ہمدردیوں کا بار اٹھا نہیں سکتا
اس لیے کوشش کرتاہوں کسی کو غمزدہ نہ لگوں
وسیم ارشد
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
جیسا دکھتاہوں میں ویسا نہ لگوں
ممکن ہے تجھ کو ابھی اچھا نہ لگوں
ہمدردیوں کا بار اٹھا نہیں سکتا
اس لیے کوشش کرتاہوں کسی کو غمزدہ نہ لگوں
وسیم ارشد
واہ جی واہ حس شعری جاگ اٹھی۔۔۔۔۔۔ اب انشاء جی کوچ کرو
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
شاعری میں بھی زندگی کی حقیقت سنائی و بتلائی جا سکتی ہے
لگتا ہے سلطان معظم حجرہ الم وافکار سے دربار عام میں جلوہ افروز ہو چکے ہیں ۔۔۔۔۔۔ایام خلوت میں جو مکاشفات قلبی کا ظہور ہوا ہے ۔۔۔ اب ببانگ دھل الغزالی کی سر زمین پر فکر وتدبر کے قلم سے اشعار کے گجرے سجاے جائیں گے ۔۔۔۔۔۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
لگتا ہے سلطان معظم حجرہ الم وافکار سے دربار عام میں جلوہ افروز ہو چکے ہیں ۔۔۔۔۔۔ایام خلوت میں جو مکاشفات قلبی کا ظہور ہوا ہے ۔۔۔ اب ببانگ دھل الغزالی کی سر زمین پر فکر وتدبر کے قلم سے اشعار کے گجرے سجاے جائیں گے ۔۔۔۔۔۔
شاعری سے تھوڑا بہت تعارف ہے ، لیکن کبھی شاعری کی نہیں ، بعض اوقات ایویں ہی مضمون نگاری کے دوران یا خطابت کے دوران کوئی مصرع بن جائے تو الگ بات ہے ، جیسے گزشتہ جمعہ موضوع تھا عشق رسول ﷺ اور ہم تو کوئی جملہ کہنے لگا تو کوئی مصرع بن گیا،بعد از نماز جمعہ لوگ پوچھ رہے تھے حضرت آپ نے جو وہ شعر پڑھا تھا باکمال تھا لکھ کر دے سکتے ہیں، اس وقت جی جی کردی اب ذہن میں نہیں آرہا تھا کون سا شعر پڑھا بلکہ اب تک ذہن پر زور دے رہاہوں کون سا شعر پڑھا تھا اتنا یاد ہے میں نے شعر نہیں پڑھا ، بس یہ عجوبہ اکثر ہوجاتا ہے،خطابت کے دوران اب سوچ رہاہوں مستقل ریکارڈنگ کیا کروں کوئی پوچھ لے تو عجوبہ مہیا کردیا جائے
مستقل شاعری نہیں کی
 
Last edited:

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بیمارمرض کی دوا دینی چاہئے
میں پینا چاہتا ہوں پلا دینی چاہئے
دل بھی کسی فقیر کے حجرے سے کم نہیں
دنیا یہیں پہ لا کے چھپادینی چاہئے
آپ کی تحریر شادی دفتر کے باہر بمع ایڈریس کے لگا دیتے ہیں
فقیر کے حجرے میں لوگوں کی آمد شروع ہو جائے گی
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
شاعری سے تھوڑا بہت تعارف ہے ، لیکن کبھی شاعری کی نہیں ، بعض اوقات ایویں ہی مضمون نگاری کے دوران یا خطابت کے دوران کوئی مصرع بن جائے تو الگ بات ہے ، جیسے گزشتہ جمعہ موضوع تھا عشق رسول ﷺ اور ہم تو کوئی جملہ کہنے لگا تو کوئی مصرع بن گیا،بعد از نماز جمعہ لوگ پوچھ رہے تھے حضرت آپ نے جو وہ شعر پڑھا تھا باکمال تھا لکھ کر دے سکتے ہیں، اس وقت جی جی کردی اب ذہن میں نہیں آرہا تھا کون سا شعر پڑھا بلکہ اب تک ذہن پر زور دے رہاہوں کون سا شعر پڑھا تھا اتنا یاد ہے میں نے شعر نہیں پڑھا ، بس یہ عجوبہ اکثر ہوجاتا ہے،خطابت کے دوران اب سوچ رہاہوں مستقل ریکارڈنگ کیا کروں کوئی پوچھ لے تو عجوبہ مہیا کردیا جائے
مستقل شاعری نہیں کی
بڑے نا معقول ہیں سامعین ۔ان کو معلوم ہونا چاہے۔
میرے حضرت بھی بہاروں کا اثر رکھتے ہیں
پھول کھلتے ہیں ادھر پا ؤں جدھر رکھتے ہیں
ایکمرتبہ حضرت نے جی خواب میں "عالم برزخ میں پرواز کی اور لیلیٰ ،مجنوں " کی تو تو ،میں میں، کا قضیہ نپٹایا۔
 
Last edited:

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
آپ کی تحریر شادی دفتر کے باہر بمع ایڈریس کے لگا دیتے ہیں
فقیر کے حجرے میں لوگوں کی آمد شروع ہو جائے گی
فقیر کے حجرے میں اب تیسرے فرد کی گنجائش نہیں ۔۔۔ فقیر کا حجرہ دو ملکوتی صفات سے مرصع افراد نے گھیر رکھا ہے
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
بڑے نا معقول ہیں سامعین ۔ان کو معلوم ہونا چاہے۔
میرے حضرت بھی بہاروں کا اثر رکھتے ہیں
پھول کھلتے ہیں ادھر پا ؤں جدھر رکھتے ہیں
ایکمرتبہ حضرت نے جی خواب میں "عالم برزخ میں پرواز کی اور لیلیٰ ،مجنوں " کی تو تو ،میں میں، کا قضیہ نپٹایا۔
میرے حضرت بھی کیا نسوار کا اثر رکھتے ہیں۔۔۔ ادھر پھسلتے ہیں پاوں جدھر رکھتے ہیں
معذرت کیساتھ
لیلی مجنوں کا قضیہ عالم برزخ میں یا عالم رویا میں ۔۔۔۔ نبٹایا تھا
 
Top