دھڑکن کو زندگی کا نہ دو نام اے لوگو
گل مر گئی جینے کے باوجود بھی واللہ
زنیرہ گل
گل مر گئی جینے کے باوجود بھی واللہ
زنیرہ گل
سچی خبر دے رہی ہیں؟دھڑکن کو زندگی کا نہ دو نام اے لوگو
گل مر گئی جینے کے باوجود بھی واللہ
زنیرہ گل
مرے اپنے مری تدفین سے بچنے کے لیےسچی خبر دے رہی ہیں؟
اللہ آپ کو زندگی دے اپ مرنے کا نام لے رہی ہیںدھڑکن کو زندگی کا نہ دو نام اے لوگو
گل مر گئی جینے کے باوجود بھی واللہ
زنیرہ گل
جب کبھی کسی گل پر اک ذرا نکھار آیادھڑکن کو زندگی کا نہ دو نام اے لوگو
گل مر گئی جینے کے باوجود بھی واللہ
زنیرہ گل
زندگی کی بات کرو سدا جیتے رہومرے اپنے مری تدفین سے بچنے کے لیے
مرے لاشے سے گفتگو کیا جو کرتے ہیں
واہجب کبھی کسی گل پر اک ذرا نکھار آیا
کم نگاہ یہ سمھجے موسم بہار آیا
خزاں کا بھیس بنا کر بہار نے ماراجب کبھی کسی گل پر اک ذرا نکھار آیا
کم نگاہ یہ سمجھے موسم بہار آیا
میں نے دیکھا ہے بہاروں میں چمن کو جلتےدھڑکن کو زندگی کا نہ دو نام اے لوگو
گل مر گئی جینے کے باوجود بھی واللہ
زنیرہ گل
موسم بہار میں اگر خواب میں آگ دیکھے تو اسکی تعبیر ہے مال ملے گا ۔۔۔۔ لو ہم نے تو تعبیر بھی بتادیمیں نے دیکھا ہے بہاروں میں چمن کو جلتے
ہے کوئی خواب کی تعبیر بتانے والا
ہمیں تو بس آپ کے پیار نے مارا۔۔۔۔ایک آپ کی وڈیو کے انتظار نے
اللہ خیر کرے اتنی جلی سڑی باتیں ۔ توبہ توبہکچھ لوگ جیتے جی مر جاتے ہیں بس لاشہ لیے پھرتے ہیں
اللہ خیر کرے آجکل ٓاپ متلون مزاج ہو رہے ہیں؟اللہ خیر کرے اتنی جلی سڑی باتیں ۔ توبہ توبہ
کس سے امید کریں کوئی علاج دل کی
چارہ گر بھی تو بہت درد کا مارا نکلا
ترے نیناں پہ گر آہو تصدق ہوں تو اچرج نیںاللہ خیر کرے آجکل ٓاپ متلون مزاج ہو رہے ہیں؟
یہ ترا تلون یہ بدلتی چتون
عجب اک بلا ہے کہ ہے ناگہانی
آرزو لکھنوی
کوئی دوا بھی نہیں درد آسااللہ خیر کرے اتنی جلی سڑی باتیں ۔ توبہ توبہ
کس سے امید کریں کوئی علاج دل کی
چارہ گر بھی تو بہت درد کا مارا نکلا
اس نے میرے زخموں کا علاج کیا اس طرح،کوئی دوا بھی نہیں درد آسا
ایسے زخموں سے واسطہ ہے مرا
زنیرہ گل