کوئی دوا میرے زخموں کی ایجاد نہیں ہوئیکوئی دوا بھی نہیں درد آسا
ایسے زخموں سے واسطہ ہے مرا
زنیرہ گل
ایسے زخموں سے رہا ہےو اسطہ میرا
لوگ دیتے رہے کیا کیا نہ دلاسے مجھے
میں تو سدا منتظر رہا بس ایک تیرا
کوئی دوا میرے زخموں کی ایجاد نہیں ہوئیکوئی دوا بھی نہیں درد آسا
ایسے زخموں سے واسطہ ہے مرا
زنیرہ گل
تمہارے بعد بڑا فرق آ گیا ہم میںکوئی دوا میرے زخموں کی ایجاد نہیں ہوئی
ایسے زخموں سے رہا ہےو اسطہ میرا
لوگ دیتے رہے کیا کیا نہ دلاسے مجھے
میں تو سدا منتظر رہا بس ایک تیرا
سب کچھ صاف صاف بتا دیا کچھ لگی لپٹی نہیں رکھیتمہارے بعد بڑا فرق آ گیا ہم میں
تمہارے بعد کسی پر خفا نہیں ہوئے ہم
تعلقات میں شرطیں کبھی نہیں رکھیں
کبھی کسی کے لیے مسئلہ نہیں ہوئے ہم
ابھی ہماری محبت نہیں کھلی تم پر
ابھی تمہارے مرض کی دوا نہیں ہوئے ہم
(شکیل جمالی)
شکیل جمالی صاحب نے یہ سب بتا دیا ہے محترمسب کچھ صاف صاف بتا دیا کچھ لگی لپٹی نہیں رکھی
برقی زمانہ میں کبوتر اور قاصد ۔حیرت انگیزشکیل جمالی صاحب نے یہ سب بتا دیا ہے محترم
ہم تو قاصد کے طور پر ہیں
بیمارمرض کی دوا دینی چاہئےتمہارے بعد بڑا فرق آ گیا ہم میں
تمہارے بعد کسی پر خفا نہیں ہوئے ہم
تعلقات میں شرطیں کبھی نہیں رکھیں
کبھی کسی کے لیے مسئلہ نہیں ہوئے ہم
ابھی ہماری محبت نہیں کھلی تم پر
ابھی تمہارے مرض کی دوا نہیں ہوئے ہم
(شکیل جمالی)
جیسا دکھتاہوں میں ویسا نہ لگوںکوئی دوا میرے زخموں کی ایجاد نہیں ہوئی
ایسے زخموں سے رہا ہےو اسطہ میرا
لوگ دیتے رہے کیا کیا نہ دلاسے مجھے
میں تو سدا منتظر رہا بس ایک تیرا
واہ جی واہ حس شعری جاگ اٹھی۔۔۔۔۔۔ اب انشاء جی کوچ کروجیسا دکھتاہوں میں ویسا نہ لگوں
ممکن ہے تجھ کو ابھی اچھا نہ لگوں
ہمدردیوں کا بار اٹھا نہیں سکتا
اس لیے کوشش کرتاہوں کسی کو غمزدہ نہ لگوں
وسیم ارشد
لگتا ہے سلطان معظم حجرہ الم وافکار سے دربار عام میں جلوہ افروز ہو چکے ہیں ۔۔۔۔۔۔ایام خلوت میں جو مکاشفات قلبی کا ظہور ہوا ہے ۔۔۔ اب ببانگ دھل الغزالی کی سر زمین پر فکر وتدبر کے قلم سے اشعار کے گجرے سجاے جائیں گے ۔۔۔۔۔۔شاعری میں بھی زندگی کی حقیقت سنائی و بتلائی جا سکتی ہے
شاعری سے تھوڑا بہت تعارف ہے ، لیکن کبھی شاعری کی نہیں ، بعض اوقات ایویں ہی مضمون نگاری کے دوران یا خطابت کے دوران کوئی مصرع بن جائے تو الگ بات ہے ، جیسے گزشتہ جمعہ موضوع تھا عشق رسول ﷺ اور ہم تو کوئی جملہ کہنے لگا تو کوئی مصرع بن گیا،بعد از نماز جمعہ لوگ پوچھ رہے تھے حضرت آپ نے جو وہ شعر پڑھا تھا باکمال تھا لکھ کر دے سکتے ہیں، اس وقت جی جی کردی اب ذہن میں نہیں آرہا تھا کون سا شعر پڑھا بلکہ اب تک ذہن پر زور دے رہاہوں کون سا شعر پڑھا تھا اتنا یاد ہے میں نے شعر نہیں پڑھا ، بس یہ عجوبہ اکثر ہوجاتا ہے،خطابت کے دوران اب سوچ رہاہوں مستقل ریکارڈنگ کیا کروں کوئی پوچھ لے تو عجوبہ مہیا کردیا جائےلگتا ہے سلطان معظم حجرہ الم وافکار سے دربار عام میں جلوہ افروز ہو چکے ہیں ۔۔۔۔۔۔ایام خلوت میں جو مکاشفات قلبی کا ظہور ہوا ہے ۔۔۔ اب ببانگ دھل الغزالی کی سر زمین پر فکر وتدبر کے قلم سے اشعار کے گجرے سجاے جائیں گے ۔۔۔۔۔۔
آپ کی تحریر شادی دفتر کے باہر بمع ایڈریس کے لگا دیتے ہیںبیمارمرض کی دوا دینی چاہئے
میں پینا چاہتا ہوں پلا دینی چاہئے
دل بھی کسی فقیر کے حجرے سے کم نہیں
دنیا یہیں پہ لا کے چھپادینی چاہئے
بڑے نا معقول ہیں سامعین ۔ان کو معلوم ہونا چاہے۔شاعری سے تھوڑا بہت تعارف ہے ، لیکن کبھی شاعری کی نہیں ، بعض اوقات ایویں ہی مضمون نگاری کے دوران یا خطابت کے دوران کوئی مصرع بن جائے تو الگ بات ہے ، جیسے گزشتہ جمعہ موضوع تھا عشق رسول ﷺ اور ہم تو کوئی جملہ کہنے لگا تو کوئی مصرع بن گیا،بعد از نماز جمعہ لوگ پوچھ رہے تھے حضرت آپ نے جو وہ شعر پڑھا تھا باکمال تھا لکھ کر دے سکتے ہیں، اس وقت جی جی کردی اب ذہن میں نہیں آرہا تھا کون سا شعر پڑھا بلکہ اب تک ذہن پر زور دے رہاہوں کون سا شعر پڑھا تھا اتنا یاد ہے میں نے شعر نہیں پڑھا ، بس یہ عجوبہ اکثر ہوجاتا ہے،خطابت کے دوران اب سوچ رہاہوں مستقل ریکارڈنگ کیا کروں کوئی پوچھ لے تو عجوبہ مہیا کردیا جائے
مستقل شاعری نہیں کی
نو جوانوں کو کیا ہوا ؟جن کا زیادہ اصرار ہوتا ہے وہ عموما بزرگ حضرات ہیں
یہ تو نوجوان ہی بتا سکتے ہیں کہ ان کو کیا ہوانو جوانوں کو کیا ہوا ؟
فقیر کے حجرے میں اب تیسرے فرد کی گنجائش نہیں ۔۔۔ فقیر کا حجرہ دو ملکوتی صفات سے مرصع افراد نے گھیر رکھا ہےآپ کی تحریر شادی دفتر کے باہر بمع ایڈریس کے لگا دیتے ہیں
فقیر کے حجرے میں لوگوں کی آمد شروع ہو جائے گی
میرے حضرت بھی کیا نسوار کا اثر رکھتے ہیں۔۔۔ ادھر پھسلتے ہیں پاوں جدھر رکھتے ہیںبڑے نا معقول ہیں سامعین ۔ان کو معلوم ہونا چاہے۔
میرے حضرت بھی بہاروں کا اثر رکھتے ہیں
پھول کھلتے ہیں ادھر پا ؤں جدھر رکھتے ہیں
ایکمرتبہ حضرت نے جی خواب میں "عالم برزخ میں پرواز کی اور لیلیٰ ،مجنوں " کی تو تو ،میں میں، کا قضیہ نپٹایا۔
اس د شت آباد میں کون کون نوجوان ہے ہمت کر کے سامنے تو آےیہ تو نوجوان ہی بتا سکتے ہیں کہ ان کو کیا ہوا
سچ میں؟فقیر کے حجرے میں اب تیسرے فرد کی گنجائش نہیں ۔۔۔ فقیر کا حجرہ دو ملکوتی صفات سے مرصع افراد نے گھیر رکھا ہے