ہم تو ابھی بچے ہیںاس د شت آباد میں کون کون نوجوان ہے ہمت کر کے سامنے تو آے
ہم تو ابھی بچے ہیںاس د شت آباد میں کون کون نوجوان ہے ہمت کر کے سامنے تو آے
آپ سے زیادہ مضبوط جوان کون ہو گا؟اس د شت آباد میں کون کون نوجوان ہے ہمت کر کے سامنے تو آے
سچ ہی نہیں مچ بھیسچ میں؟
میں تو ہوں مگر اور کوئی اورشیر دل جواں ہمت ستاروں پر کمند دالنے والا جواں نظر نہیں آرہا ہے جناب ایک کے آگے جہاں اور بھی ہیںاس د شت آباد میں کون کون نوجوان ہے ہمت کر کے سامنے تو آے
ماشاء اللہالحمد للہ دونوں بقیہ حیات ہیں۔۔۔ اور شریک حیات نصیب حیات ۔۔۔فریق حیات
جی جی بمع الحمد للہ 8 بچوں کے ۔۔۔۔۔ بیویاں دو مگر انکی برکات 8 حسوں میں تقسیم ہیں اللہ کا شکر ہے ۔۔۔ کسی ظالم نے ہمیں بھی بزرگ مانا ہمارا ایک تولہ خون بڑھ گیا ہے ۔۔۔۔۔۔ وگرنہ یہ قاسمی ساحب اور داود صاحب بس میری بزرگی پر حسد ہی کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلے ہم بھی سینہ تان کے چلا کریں گے کہ کویہ ہیں مردان قلندر کے قافلہ حق کاسالار ہی کہ لیتے ہیں جو ہم جیسے خاکسار وعاجز وہ فقیر وپر تقصیر کہ بزرگی پر مہر ثبت کرہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اب تو لگ رہا ہے کسی جنگل میں کٹیا بناکر ۔۔۔ اللہ اللہ کی ضربیں لگاوں ۔۔۔۔۔ماشاء اللہ
اس کا مطلب ہے کہ فورم کے پہنچے ہوئے بزرگ آپ ہیں
جی جی جنگل سے بہتر اور کون سا ٹھکانہ ہو سکتا ہے جہاں بیگمات کی پہنچ نہ ہوجی جی بمع الحمد للہ 8 بچوں کے ۔۔۔۔۔ بیویاں دو مگر انکی برکات 8 حسوں میں تقسیم ہیں اللہ کا شکر ہے ۔۔۔ کسی ظالم نے ہمیں بھی بزرگ مانا ہمارا ایک تولہ خون بڑھ گیا ہے ۔۔۔۔۔۔ وگرنہ یہ قاسمی ساحب اور داود صاحب بس میری بزرگی پر حسد ہی کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلے ہم بھی سینہ تان کے چلا کریں گے کہ کویہ ہیں مردان قلندر کے قافلہ حق کاسالار ہی کہ لیتے ہیں جو ہم جیسے خاکسار وعاجز وہ فقیر وپر تقصیر کہ بزرگی پر مہر ثبت کرہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اب تو لگ رہا ہے کسی جنگل میں کٹیا بناکر ۔۔۔ اللہ اللہ کی ضربیں لگاوں ۔۔۔۔۔
شریک حیات ،نصیب حیات کے بارے میں سنا تھا ۔ یہ نصیب حیات کب وارد ہو ئیں ۔داؤد کو بھی نہ پتہ لگا ۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟الحمد للہ دونوں بقیہ حیات ہیں۔۔۔ اور شریک حیات نصیب حیات ۔۔۔فریق حیات
حسد نہیں فخر کرتے ہیںجی جی بمع الحمد للہ 8 بچوں کے ۔۔۔۔۔ بیویاں دو مگر انکی برکات 8 حسوں میں تقسیم ہیں اللہ کا شکر ہے ۔۔۔ کسی ظالم نے ہمیں بھی بزرگ مانا ہمارا ایک تولہ خون بڑھ گیا ہے ۔۔۔۔۔۔ وگرنہ یہ قاسمی ساحب اور داود صاحب بس میری بزرگی پر حسد ہی کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلے ہم بھی سینہ تان کے چلا کریں گے کہ کویہ ہیں مردان قلندر کے قافلہ حق کاسالار ہی کہ لیتے ہیں جو ہم جیسے خاکسار وعاجز وہ فقیر وپر تقصیر کہ بزرگی پر مہر ثبت کرہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اب تو لگ رہا ہے کسی جنگل میں کٹیا بناکر ۔۔۔ اللہ اللہ کی ضربیں لگاوں ۔۔۔۔۔
اگر بیگمات کی پہنچ ہوگئی تو وہاں پھر بیگمات سے بچانے والوں کی پہنچ نہ ہو گیجی جی جنگل سے بہتر اور کون سا ٹھکانہ ہو سکتا ہے جہاں بیگمات کی پہنچ نہ ہو
آپ ہیں نااگر بیگمات کی پہنچ ہوگئی تو وہاں پھر بیگمات سے بچانے والوں کی پہنچ نہ ہو گی
میدان میں آپ ہونگے اور آپ کے پیچھے دعاؤں کے لیے محترم قاسمی صاحب ہونگےاگر بیگمات کی پہنچ ہوگئی تو وہاں پھر بیگمات سے بچانے والوں کی پہنچ نہ ہو گی
1سکا مطبل ہے ہم سٹیچو ہیں سمھج گیا تم سب بے ادبوں کوآپ دل چھوٹا نا کریں
کچھ لوگ تو وہ شیر ہوتے ہیں
جو اگر کسی کھیت میں کھڑے ہو جائیں
تو پرندے اس فصل کو خراب کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے
وہ کیا ہوتا ہے جو کسان کھیتوں میں قمیص پہنا کر کھڑا کر دیتے ہیں
اور پرندے بھاگتے ہیں
سلمانی ٹوپی پہن کر گار میں بیٹھ جائیں گےاگر بیگمات کی پہنچ ہوگئی تو وہاں پھر بیگمات سے بچانے والوں کی پہنچ نہ ہو گی
دعائیں نہیں آہیں ہون گئیںمیدان میں آپ ہونگے اور آپ کے پیچھے دعاؤں کے لیے محترم قاسمی صاحب ہونگے
شعر آپ نے بھیجا ہے اور تشریح بھی آپ ہی کریںاس شعر کا مطلب قادری صاحب سے
میں بھی گریجویٹ ہوں، تو بھی گریجویٹ
علمی مباحثے ہوں زرا پاس آکے لیٹ
اکبر الہ آبادی
اکبر نے طنز کس پر کیا ہے ۔انگلش تہذیب پر یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بے معنی تو شعر ہو نہیں سکتا اور آپ سے بہتر کوئی شارح ہو نہیں سکتاشعر آپ نے بھیجا ہے اور تشریح بھی آپ ہی کریں