یہاں کیوں؟؟؟؟؟؟میں تو یہیں ہوں
بہت ساری جگہ ہوتی ہیں مثلا سسرال،سالی صاحبہ،دیگر قریبی یار دوست،کسی سر سبز شاداب پکنک، صبح بنارس شام اودھ آنکھ سیکنے وغیرہ وغیرہاور کہاں جانا
حضرت یہیں ہی ہیںآج کہاں ہیں سب
چلمن میں بیٹھے ہیںحضرت یہیں ہی ہیں
چلمن یا چلہ؟؟؟؟؟چلمن میں بیٹھے ہیں
واہ انوکھی اختراع نور الحسن ڈکشنریقاسمی صاحب حضرت جب سے ہمارے پیر بنے ہیں اس دن سے نورالحسن ڈکشنری سے ایسے الفاظ کا استعمال فرماتے ہیں جس کے اندر ایک کہانی چھپی ہوتی ہے اس کہانی کو تلاش کریں پھر یہ لفظ سمجھ آئے گا،کیونکہ ہمارے پیر صاحب کا انداز نرالا ہے۔
کہیں سفر ہے کیااب میں نہیں ہونگی