سب کہاں ہیں ؟؟

ت

تمر

خوش آمدید
مہمان گرامی
ہم تو یہیں ہیں ۔پر ہماری باجی زنیرہ نظر نہیں آرہی ہیں ۔ کوئی تو بتاءے وہ کہاں ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بن انکے بہت سونا سونا لگتا ہے۔
بے نور سی لگتی ہے اس سے بچھڑ کے یہ زندگی
زنیرہ اب چراغ تو جلتے ہیں مگر اجالا نہیں کرتے
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ہم تو یہیں ہیں ۔پر ہماری باجی زنیرہ نظر نہیں آرہی ہیں ۔ کوئی تو بتاءے وہ کہاں ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بن انکے بہت سونا سونا لگتا ہے۔
بے نور سی لگتی ہے اس سے بچھڑ کے یہ زندگی
زنیرہ اب چراغ تو جلتے ہیں مگر اجالا نہیں کرتے
ہم بھی اسی کوشش میں ہیں کہ ان کی غیر حاضری کی وجہ معلوم ہو سکے
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ہم تو یہیں ہیں ۔پر ہماری باجی زنیرہ نظر نہیں آرہی ہیں ۔ کوئی تو بتاءے وہ کہاں ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بن انکے بہت سونا سونا لگتا ہے۔
بے نور سی لگتی ہے اس سے بچھڑ کے یہ زندگی
زنیرہ اب چراغ تو جلتے ہیں مگر اجالا نہیں کرتے
واہ واہ ۔ "زنیرہ اب چراغ تو جلتے ہیں ،مگر اجالا نہیں کرتے
عقیدت ایسی ہی ہونی چاہئے ۔ شکریہ
 
Top