افطار کا وقت، بہت قیمتی ہے
عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ لِلصَّائِمِ عِنْدَ فِطْرِهِ لَدَعْوَةً مَا تُرَدّ۔
سیدنا عبد الله بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،
نبی کریم صلی الله علیہ وآلہ سلم نے ارشاد فرمایا،
"افطار کے وقت روزہ دار کی دعا رد نہیں کی جاتی."
(ابن ماجہ حدیث 1753)