کیا میں بوڑھاہوں؟

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
سلطان باباجی
"باباجی"
کہنے کی وجہ سے جنگ کر رہے ہیں۔
ہاہاہاہا
ویسے یہ لقب بھی مل چکا ہے تقریبا 10 سال قبل
ہمارے پاس ایک لڑکا پڑھنے آیا تھا اس کو ہمارا نام یاد نہیں ہورہا تھا اس نے شارٹ کٹ نکالا اور "بابا جی" رکھ دیا
چند یوم کے بعد عقد کھلا کہ جس جس کا نام اسے نہیں آرہا تھا اس نے نمبر وار "باباجی" نام رکھ لیے
فلاں "باباجی نمبر1" فلاں "باباجی نمبر 2"
 
فاطمہ زہرا

وفقہ اللہ
رکن

اوہ اچھا تو آپ دس سال سے بابا جی ہیں۔ اب تو آپ کی ڈپکشن صحیح لگ رہی ہے۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
اوہ اچھا تو آپ دس سال سے بابا جی ہیں۔ اب تو آپ کی ڈپکشن صحیح لگ رہی ہے۔
اسے جس کا نام نہیں آتا تھا وہ باباجی ہی کہتا تھا
ویسے ہی اس کا تکیہ کلام ہی بابا جی تھا۔ اپنے نے کسی چھوٹے کو ملتا تو نام پوچھتا تو کہتا "باباجی کا کیا نام ہے۔" یا "باباجی کیا ھال ہے۔" یا"بابا جی اور سناؤ کوئی نئی تازی"
پہلے تو سب تنگ تھے جب معلوم ہوا اس کی عادت ہے تو سب اس کی بات ایک کان سے سنتے دوسرے کان سے نکال دیا کرتے تھے
 
فاطمہ زہرا

وفقہ اللہ
رکن
میں نے ایویں اپنے سالار کو الرٹ کردیا تھاکہ اگلے حکم کا انتظار کرو
وہ بچارہ اب تک الرٹ ہے۔ہاہاہاہا
بالکل صحیح کیا ۔سلطان باباجی کی فوج کو الرٹ ہی رہنا چاہیے، نہ معلوم کب آپ کے محل کی فصیل پر ٹماٹروں کی بمبارڈمنٹ ہوجائے، ایمرجنسی میں مارکیٹ میں ٹماٹروں کی زرہ کی شارٹیج ہو جائے اور سلطان باباجی کی فوج کو بغیر زرہ کے جنگ لڑنی پڑ جائے!
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
بالکل صحیح کیا ۔سلطان باباجی کی فوج کو الرٹ ہی رہنا چاہیے، نہ معلوم کب آپ کے محل کی فصیل پر ٹماٹروں کی بمبارڈمنٹ ہوجائے، ایمرجنسی میں مارکیٹ میں ٹماٹروں کی زرہ کی شارٹیج ہو جائے اور سلطان باباجی کی فوج کو بغیر زرہ کے جنگ لڑنی پڑ جائے!
ہماری فوج ہمہ وقت الرٹ رہتی ہے۔
 
رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
سلطان کو کم مت سمجھیں۔ سلطان کے پاس
چیف آف سلطان سٹاف: احمد قاسمی صاحب
چیف آف سلطان کمانڈر:مفتی ناصر صاحب
کمانڈو آف سلطان :محمد شعیب صاحب
چیف آف سیکیورٹی سلطان:محمد حفص فاروقی صاحب
چیف آف خواتین سٹاف: میڈم زنیرہ عقیل صاحبہ
چیف آف خواتین کمانڈو: رعنا دلبر
ایک تھے سلطان کے ترجمان"مولانانورالحسن انور صاحب" وہ آج کل اپوزیشن سے ملے ہوئے ہیں۔ہاہاہاہاہاہا
 
فاطمہ زہرا

وفقہ اللہ
رکن
مولانا نور الحسن انور صاحب ویسے تو سکس سٹار رینک جنرلیسمو ہیں۔ اکیلے ہی کافی ہوتے ہیں۔
آپ کے پاس صرف بری فوج ہیں۔ ہمارے پاس ایئر ڈیفنس اور نیوی ہے۔
ہمارے پاس پائلٹ آفیسر،فلائنگ آفیسر، فلائٹ لیفٹیننٹ،سکواڈرن لیڈرز،ونگ کمانڈر، گروپ کیپٹین،ایئر کموڈور،ایئر وائس مارشل، ایئر مارشل،ایئر چیف مارشل اورمارشل آف ایئر فورس بھی ہیں۔
ہمارے پاس مڈ شپ مین ،سب لیفٹیننٹ، لیفٹیننٹ ،لیفٹیننٹ کمانڈر ،کمانڈر ،کپتان ،کموڈور، رئیر ایڈمرل،وائس ایڈمرل،اورایڈمرل بھی ہیں۔
 
Top