کیا میں بوڑھاہوں؟

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
سلطان سزا دینے کا اگر مجاز ہے۔۔تو ہم نے کونسا کھا رکھا پیاز یے۔۔
کھیرا ہاتھ میں ہوگا ٹماٹروں کی باراں ہوگی ۔۔پھر۔نہ سلطان ہوگا نہ محفل یاراں ہوگی
سلطان عالی مقام حفاظتی حصار میں رہتے ہیں
 

فاطمہ زہرا

وفقہ اللہ
رکن
سلطان سزا دینے کا اگر مجاز ہے۔۔تو ہم نے کونسا کھا رکھا پیاز یے۔۔
کھیرا ہاتھ میں ہوگا ٹماٹروں کی باراں ہوگی ۔۔پھر۔نہ سلطان ہوگا نہ محفل یاراں ہوگی
ہم مولانا کے ساتھ ہیں۔ ہم ٹماٹر سپلائی کریں گے اور مولانا ٹماٹر کینن سے بمبارڈمنٹ!
جنگ ہو گی۔ مولانا ورسز سلطان بابا جی!!!!
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ہم مولانا کے ساتھ ہیں۔ ہم ٹماٹر سپلائی کریں گے اور مولانا ٹماٹر کینن سے بمبارڈمنٹ!
جنگ ہو گی۔ مولانا ورسز سلطان بابا جی!!!!
سلطان سلطان ہوتا ہے اس سے ٹکرانا آسان نہیں ہوتاہے
ویسے آپ تو اپنے کاروبار کا سوچنے لگیں؟
 

فاطمہ زہرا

وفقہ اللہ
رکن
سلطان سلطان ہوتا ہے اس سے ٹکرانا آسان نہیں ہوتاہے
ویسے آپ تو اپنے کاروبار کا سوچنے لگیں؟
سلطان بابا جی آپ طاقتور تب ہونگے جب آپ کے پاس فوج ہو گی۔ ابھی تک تو آپ کی فوج نہیں آئی۔ دو بمقابلہ ایک مطلب ہم زیادہ ہیں۔
اب سلطان باباجی کے محل کی فصیل توڑنی ہے ٹماٹر تو سپلائی کر ہی سکتے ہیں۔
 

فاطمہ زہرا

وفقہ اللہ
رکن
ویسے آپ تو اپنے کاروبار کا سوچنے لگیں؟
سلطان بابا جی ہم ڈاکٹر ہی بہتر ہیں مگر مولانا صاحب کو ٹماٹر فری میں سپلائی کر دیں گے۔
اب سلطان بابا جی کے محل کی فصیل توڑنے کا سوال ہے۔
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
سلطان بابا جی آپ طاقتور تب ہونگے جب آپ کے پاس فوج ہو گی۔ ابھی تک تو آپ کی فوج نہیں آئی۔ دو بمقابلہ ایک مطلب ہم زیادہ ہیں۔
اب سلطان باباجی کے محل کی فصیل توڑنی ہے ٹماٹر تو سپلائی کر ہی سکتے ہیں۔
سلطان کی فوج نظر نہیں آئے گی آپ کو اس وقت محسوس ہوگئی جب آپ کے سر پر موجود ہوگی۔
سوتے ہوئے شیر کو مت جگائیں
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
سلطان بابا جی ہم ڈاکٹر ہی بہتر ہیں مگر مولانا صاحب کو ٹماٹر فری میں سپلائی کر دیں گے۔
اب سلطان بابا جی کے محل کی فصیل توڑنے کا سوال ہے۔
اگرآپ ڈاکٹر ہیں تو سرنج بمع سوئی مہیا کردی۔ آگے سلطان جانے یا بندہ رحمان جانے
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
اگرآپ ڈاکٹر ہیں تو سرنج بمع سوئی مہیا کردی۔ آگے سلطان جانے یا بندہ رحمان جانے
آپ کے پاس ایک ڈاکٹر ہیں تو ہمارے پاس پروفیسرز ڈاکٹرز،سرجن ڈاکٹرز،سپیشلسٹ ڈاکٹرز موجود ہیں۔
 

فاطمہ زہرا

وفقہ اللہ
رکن
آپ کے پاس ایک ڈاکٹر ہیں تو ہمارے پاس پروفیسرز ڈاکٹرز،سرجن ڈاکٹرز،سپیشلسٹ ڈاکٹرز موجود ہیں۔
چلیں یہ تو اور بھی اچھا ہے ہم نے سمجھا سلطان بابا جی اکیلے جنگ لڑیں گے اور مولانا صاحب سے ہاریں گے۔
مولانا صاحب دیکھ لیں گے سلطان بابا جی کی فوج کو بھی۔۔۔۔!
 
Top