زنیرہ عقیل کی جانب سے حالیہ مواد

  1. زنیرہ عقیل

    ایمان کے لیے نبیوں کی فکر

    دنیا میں اللہ کا پیغام نبیوں نے پہنچایا ہے، خود اس پیغام پر ایمان لائے اور عمل کرکے دوسروں کو بتایا، لوگوں کو ایمان کی دعوت دی، ماننے والوں کو جنت کی خوش خبری دی اورنہ ماننے والوں کو جہنم سے ڈرایا، اس دنیا میں نبیوں کے علاوہ کسی کے ایمان کے باقی رہنے کی کوئی گارنٹی نہیں ، پھربھی انبیائے...
  2. زنیرہ عقیل

    ایمان سب سے بڑی نعمت

    دنیا میں اللہ تعالیٰ نے جتنی نعمتیں اُتاری ہیں ، اُن میں سب سے بڑی نعمت ایمان ہے، اس کی حفاظت ہر مسلمان پر فرض ہے، فقہائے کرام نے اس کی وضاحت کی ہے کہ اگر اسلام کی حفاظت کے لیے مسلمانوں کو جان، مال اور نسل (اولاد) سب کچھ قربان کردینے کی نوبت آئے تو بھی اس میں دریغ نہ کرے (موافقات امام...
  3. زنیرہ عقیل

    نکاح شرمگاہ کے گناہوں سے بچاؤ کا ذریعہ ہے

    ’’حضرت ابو ایوب ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ انے ارشاد فرمایا: چار چیزیں انبیاء کرام (علیہم السلام) کی سنت میں سے ہیں:حیاء ،خوشبو لگانا، مسواک کرنا اور نکاح‘‘۔ (ترمذی، ج:۱،ص:۲۰۶)
  4. زنیرہ عقیل

    بے نکاح کا مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں

    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں اور اپنے آخری پیغمبر حضرت محمد مصطفی احمد مجتبیٰ ﷺ کی زبانی جابجا نکاح کے لئے اپنے بندوں کو ترغیب دی۔
  5. زنیرہ عقیل

    بے نکاح مرد و عورت محتاج اور مسکین

    نکاح سنت ِ انبیاء ہے
  6. زنیرہ عقیل

    بے نکاح آدمی شیطان کا بھائی اور آلۂ کار ہے

    اللہ تعالیٰ نے نکاح کو عبادت کا درجہ دیا۔
  7. زنیرہ عقیل

    خیالات ِ گل

    جو مخلص ہیں وہ بیوقوف تصور کیے جاتے ہیں اور جو مطلب پرست ہیں عقل مند کہلائے جاتے ہیں
  8. زنیرہ عقیل

    تجرباتِ گل

    اچھے برے حالات آزمائش ہیں، ضرورت سے زیادہ ملنا آزمائش ہے، بھوک سے بھی کم ملنا آزمائش ہے، خوف آزمائش ہے، محبت آزمائش ہے، نفرت آزمائش ہے۔ ایمان کی، شکر کی اور صبر کی آزمائش ہر ایک کے لئے ہے۔ اور اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے
  9. زنیرہ عقیل

    تنبیہات ِ گل

    سب سے بڑی چیز اپنے وقت کو اچھے سے مینج کرنا سیکھیں وقت بہت قیمتی چیز ہے جو اللّٰہ نے ہمیں عطاء کی اسے ضائع مت کیجیے ، اس کی قدر کیجیے
  10. زنیرہ عقیل

    مشاہدات ِ گُل

    تنہائی وہ شے ہے جس میں انسان یا تو اللّٰهﷻ کی طرف رجوع کرتا ہے یا تو شیطان کی طرف پس جس نے جس کی طرف رجوع کیا اس نے اُسی کو ہی پایا
  11. زنیرہ عقیل

    حیا اور بد کلامی

    رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا حیاء ایمان کا حصہ ہے اور ایمان جنت میں (لے جانے والا) ہے اور بدکلامی بداخلاقی کا حصہ ہے اور بداخلاقی جہنم میں (لے جانے والی) ہے سنــن ابــن ماجہ:4184
  12. زنیرہ عقیل

    مسالہ گوبھی

    ہے نا ماشا ء اللہ ایک بھی نہیں دو دو ہیں انہیں حکم تو کریں
  13. زنیرہ عقیل

    4 کام رزق میں کمی اور زیادتی کا ذریعہ ہیں!

    علامہ ابن القیم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ‏4 کام رزق میں کمی اور زیادتی کا ذریعہ ہیں! چار چیزیں رزق کو کھینچ لاتی ہیں! رات کا قیام کرنا (تہجد)۔ سحری کے وقت اِستغفار کرنا ہمیشگی سے صدقہ کرنا۔ اور دن کے شروع اور آخر میں اللہ کا ذکر کرنا۔ اور چار چیزیں رزق کو روکتی (کمی کرتی) ہیں: صبح کی نیند۔...
  14. زنیرہ عقیل

    مسالہ گوبھی

    کبھی وقت ملے تو روایتی گوبھی کی بجائے مسالہ گوبھی بناکر دیکھیے ۔ تھوڑی سی محنت سے ایک منفرد اور ذائقے دار ہنڈیا تیار ہوگی ۔ یہ تیاری کے تین مرحلوں سے گزرتی ہے ۔ * 1 کلو گوبھی بڑے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ آدھا کپ بھنے ہوئے بیسن میں نمک ، مرچ ، ہلدی ، قصوری میتھی ، تکہ مسالہ ملا کر دھلی ہوئی گوبھی میں...
  15. زنیرہ عقیل

    ختمِ قرآن کے موقعہ پر اجتماعی دعا

    ختمِ قرآن کے موقعہ پر کی جانے والی دعا میں لوگوں کا اجتماعی طور پر شریک ہونا،نہ صرف مستحب ہے،بلکہ احادیث میں اس کی ترغیب اور تاکید بھی وارد ہوئی ہے،چناں چہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے بارے میں آتاہے کہ" انہوں نے ایک قاری کی نگرانی پر ایک آدمی کو مقرر کیا ہوا تھا اور اس کو یہ کہا ہوا تھاکہ وہ...
Top