مکرمی ! ضلع سیالکوٹ کی سابقہ تحصیل شکرگڑھ (اب ضلع نارووال) کے ایک شاعر سید صادق حسین ایڈووکیٹ اپنی زندگی اور مرنے کے بعد بھی اس ناانصافی کا شکار رہے کہ اُن کا درج ذیل مشہور شعر ہمیشہ علامہ محمد اقبالؒ کے نام سے منسوب کر دیا جاتا ہے ....
تندی¿ بادِ مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے...
بڑے لوگوں سے نسبت ہے ان کی ۔
ہم تو ان کی جوتیوں کے برابر بھی نہیں ۔ اگر مضمون ان کے مؤقرطبی ماہنامہ "نقوش عالم" کے معیار اور پالیسی کے مطابق ہے تو میری طرف سے اذنِ عام ہے ۔
ایک انگریز مؤرخ ڈیوڈ ڈبلیو شانز کی تحریر جو طب اسلامی کی تاریخ کے حوالے سے ہے۔
یہ تحریر کچھ عرصہ پہلے معروف انگریزی میگزین سعودی ورلڈ آرامکو میں شائع ہوئی تھی ۔اصل تحریر یہاں ملاحظہ کی جاسکتی ہے:
By: David. W Tschanz (Pioneer Physicians
پھر میں نے اس کا ترجمہ:
جدید میڈیکل سائنس کی بنیاد رکھنے...
میرے پاس ایم ایس ورڈ میں ایک تحریر ہے جو میں ایم ایس ورڈ سے ان پیج 2000 میں کنورٹ کرنا چاہتا ہوں کیونکہ اکثر اداروں کے پاس ان پیج 2000 زیرِ استعمال ہے۔
میں ابرار حسین صاحب والا پاک ان پیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر بھی آزما چکا ہوں۔ اس سے بھی کام نہیں بنا شاید میں اسے درست استعمال نہیں کرپایا۔
اور...
مجھے پاکستان میں ایک دینی ادارہ کے رجسٹریشن کے حوالہ سے کسی مستند دینی مدرسہ کی پراسپکٹس کی ضرورت ہے ۔
پہلے پہل نیٹ پر دارالعلوم کراچی کا تعارف پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہوتا تھا لیکن اب وہ میسر نہیں ہے کسی کے پاس اس طرح کی کوئی چیز ہو تو شیر کریں ۔
میرے خیال کے مطابق صرف ٹائٹل تبدیل کیا گیا ہوگا ورنہ ان پیج کا نیا ورژن صرف ان پیج تھری کے نام سے متعارف ہے ۔ سالوں کے حوالے سے ایسا کچھ انہوں نے ریلیز نہیں کیا کما قال ڈویلپیون الانپیج فی موقعہم علی الشبکۃ
پیامبر بھائی دراصل اس سے مراد ایسی چکنائی ہے جو جمنے والی ہو چاہے وہ دیسی ہو یا بدیسی ۔
ویسے اعتدال کے ساتھ کسی بھی چیز کا استعمال ممنوع نہیں ہے بشرطیکہ کوئی مانع نہ ہو۔
تحریر: حکیم عبیداللہ عبید
معلم و مشرف (شعبہ طب) جامعہ قدوسیہ مینگورہ، ضلع سوات، پاکستان
ہائی بلڈپریشرجسے ہائیپرٹنشن کے نام سے بھی جاناجاتاہے ،کے بارے میں عوامی معلومات کی اشاعت ماضی قریب میں ہوئی ہے۔بلکہ کسی حدتک یہ کہنابے جانہ ہوگاکہ اس کے متعلق وسیع جانکاری موجودہ سائنسی دورکی مرہونِ منت...