کوئی ٹوٹے تو اُسے بنانا سِیکھو
کوئی رُوٹھے تو اُسے منانا سِیکھو
رِشتے تو مِلتے ہیں مُقَدّر سے
بَس اُسے خوبصورتی سے نبھانا سیکھو
کوئی رُوٹھے تو اُسے منانا سِیکھو
رِشتے تو مِلتے ہیں مُقَدّر سے
بَس اُسے خوبصورتی سے نبھانا سیکھو
بات داؤد سے بنانا سیکھوکوئی ٹوٹے تو اُسے بنانا سِیکھو
کوئی رُوٹھے تو اُسے منانا سِیکھو
رِشتے تو مِلتے ہیں مُقَدّر سے
بَس اُسے خوبصورتی سے نبھانا سیکھو
کیا ہی بات ہے۔بات داؤد سے بنانا سیکھو
کیا بات ہے
ٹوٹے ہوئے کو آپ نے جوڑ دیاایک محفل سجا کے بیٹھے ہو
کتنی باتیں بنا کے بیٹھے ہو
جوڑنے توڑنے کی بات نہ کر
دوستوں کو بھگا کے بیٹھے ہو
تیرے ہاتھوں میں اک چھڑی بھی ہے
تم تو آستیں چڑھا کے بیٹھے ہو
اور اس قدر اپنے ماتھے پر
کتنی شکنیں بنا کے بیٹھے ہو
کسی معصوم سے پپو پر تم
اپنی نظریں جما کے بیٹھے ہو
لے رہا ہےاگر وہ سانسیں پر
آگ تم کیوں جلا کے بیٹھے ہو
کتنے ظالم ہو کہ خیالوں میں
تکہ بوٹی بنا کے بیٹھے ہو
زنیرہ گل
کس سے جوڑا ہےٹوٹے ہوئے کو آپ نے جوڑ دیا
اب بچارے ٹوٹے ہوئے کا کام تمام ہوگیا
ہم نے تو بزم یاراں سجا رکھی ہے۔۔۔۔کڑاہی گوشت کی بنا رکھی ہے۔۔۔اجائیں آپ بھی چمچہ اپنا لیکر۔۔۔۔نظر ہم پہ جو آپ نے ٹکا رکھی ہے۔۔۔یہ معصوم۔پپو نہیں بڑی ترچھی ہے نگاہ اسکی۔۔۔۔ہم نے بچنے کےلئے عینک لگا رکھی۔۔۔چھڑی نہیں بیلن ہے ہردم پاس انکے۔۔۔۔۔اسیلئیے ہلمیٹ سے ڈنڈ ہم نے چھپا رکھی۔۔۔۔کتنے ظالم ہیں آپ چلاتے ہو لفظوں کے تیر۔۔تکہ بوٹی نہیں پوری دیگ پکا رکھی ہےایک محفل سجا کے بیٹھے ہو
کتنی باتیں بنا کے بیٹھے ہو
جوڑنے توڑنے کی بات نہ کر
دوستوں کو بھگا کے بیٹھے ہو
تیرے ہاتھوں میں اک چھڑی بھی ہے
تم تو آستیں چڑھا کے بیٹھے ہو
اور اس قدر اپنے ماتھے پر
کتنی شکنیں بنا کے بیٹھے ہو
کسی معصوم سے پپو پر تم
اپنی نظریں جما کے بیٹھے ہو
لے رہا ہےاگر وہ سانسیں پر
آگ تم کیوں جلا کے بیٹھے ہو
کتنے ظالم ہو کہ خیالوں میں
تکہ بوٹی بنا کے بیٹھے ہو
زنیرہ گل
ہم نے تو بزم یاراں سجا رکھی ہے۔۔۔۔کڑاہی گوشت کی بنا رکھی ہے۔۔۔اجائیں آپ بھی چمچہ اپنا لیکر۔۔۔۔نظر ہم پہ جو آپ نے ٹکا رکھی ہے۔۔۔یہ معصوم۔پپو نہیں بڑی ترچھی ہے نگاہ اسکی۔۔۔۔ہم نے بچنے کےلئے عینک لگا رکھی۔۔۔چھڑی نہیں بیلن ہے ہردم پاس انکے۔۔۔۔۔اسیلئیے ہلمیٹ سے ڈنڈ ہم نے چھپا رکھی۔۔۔۔کتنے ظالم ہیں آپ چلاتے ہو لفظوں کے تیر۔۔تکہ بوٹی نہیں پوری دیگ پکا رکھی ہےایک محفل سجا کے بیٹھے ہو
کتنی باتیں بنا کے بیٹھے ہو
جوڑنے توڑنے کی بات نہ کر
دوستوں کو بھگا کے بیٹھے ہو
تیرے ہاتھوں میں اک چھڑی بھی ہے
تم تو آستیں چڑھا کے بیٹھے ہو
اور اس قدر اپنے ماتھے پر
کتنی شکنیں بنا کے بیٹھے ہو
کسی معصوم سے پپو پر تم
اپنی نظریں جما کے بیٹھے ہو
لے رہا ہےاگر وہ سانسیں پر
آگ تم کیوں جلا کے بیٹھے ہو
کتنے ظالم ہو کہ خیالوں میں
تکہ بوٹی بنا کے بیٹھے ہو
زنیرہ گل
داستان غم ہے کبھی فرصت میں سنائینگےکس سے جوڑا ہے
سلطان نے اوپر کہا کہ ٹوٹے ہوئے کو جوڑوہم نے تو بزم یاراں سجا رکھی ہے۔۔۔۔کڑاہی گوشت کی بنا رکھی ہے۔۔۔اجائیں آپ بھی چمچہ اپنا لیکر۔۔۔۔نظر ہم پہ جو آپ نے ٹکا رکھی ہے۔۔۔یہ معصوم۔پپو نہیں بڑی ترچھی ہے نگاہ اسکی۔۔۔۔ہم نے بچنے کےلئے عینک لگا رکھی۔۔۔چھڑی نہیں بیلن ہے ہردم پاس انکے۔۔۔۔۔اسیلئیے ہلمیٹ سے ڈنڈ ہم نے چھپا رکھی۔۔۔۔کتنے ظالم ہیں آپ چلاتے ہو لفظوں کے تیر۔۔تکہ بوٹی نہیں پوری دیگ پکا رکھی ہے
سلطان نے اوپر کہا کہ ٹوٹے ہوئے کو جوڑو
آپ تو دیگ پر جوڑ رہے ہی
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔ پپو تحریک میں شامل ہونے کےلئے ممبر سازی مہم چلانی ہوگیٹوٹے ہوئے کو آپ نے جوڑ دیا
اب بچارے ٹوٹے ہوئے کا کام تمام ہوگیا
ابھی تو پپو بیچارا چھری کے نیچے آیا بھی نہیں آپ نے گڑاہی گوشت بھی بنا ڈالیہم نے تو بزم یاراں سجا رکھی ہے۔۔۔۔کڑاہی گوشت کی بنا رکھی ہے۔۔۔اجائیں آپ بھی چمچہ اپنا لیکر۔۔۔۔نظر ہم پہ جو آپ نے ٹکا رکھی ہے۔۔۔یہ معصوم۔پپو نہیں بڑی ترچھی ہے نگاہ اسکی۔۔۔۔ہم نے بچنے کےلئے عینک لگا رکھی۔۔۔چھڑی نہیں بیلن ہے ہردم پاس انکے۔۔۔۔۔اسیلئیے ہلمیٹ سے ڈنڈ ہم نے چھپا رکھی۔۔۔۔کتنے ظالم ہیں آپ چلاتے ہو لفظوں کے تیر۔۔تکہ بوٹی نہیں پوری دیگ پکا رکھی ہے