نتائجِ‌تلاش

  1. م

    عرض کیا ہے

    تیرے عشق نے سرکاری دفتربنادیا دل کو نہ کوئی کام کرتا ہے نہ کوئی بات سنتا ہے
  2. م

    مولانا احمد مدنی شہید

    http://www.youtube.com/watch?v=PrFibPVwsaA&NR=1&feature=endscreen
  3. م

    علامہ الیاس گھمن اکابرکی نظر میں

    http://www.youtube.com/watch?v=FOw9ibg2UGk&feature=results_main&playnext=1&list=PL4B8D8
  4. م

    علامہ اقبال اور شان صحابہ رضی اللہ عنہم اجمین

    http://http://www.youtube.com/watch?v=PFwmj0_yJ5U&feature=related
  5. م

    علامہ علی شیر حیدری شہید ۔ ۔ ۔ دستاویزی فلم

    http://www.youtube.com/watch?v=dvi84Zb6TfM
  6. م

    مشورہ

    چھاپہ خانوں کی ہڑتال باعث جب نیویارک کی ایک خاتون کا پسندیدہ اخبار سترہ روز تک شائع نہ ہوا تو اس نے اخبار کے ایڈیٹرکوفون کیا اور بولی جناب جب آپ کو پتہ تھاکہ ہڑتال ہو گی توآپ نے بہت سے اخبار چھپواکرکیوں نہ رکھ لیے
  7. م

    واقعی ہیں نا مشکل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دنیا میں چار کام بہت مشکل ہیں مرغی کوسرخی لگانا چوہے کو سرمہ لگانا ہاتھی کو گود میں لگانا اور الغزالی کو بھول جانا
  8. م

    جی ہاں !

    نیت جتنی بھی اچھی ہو دنیا ہمیں ہمارے دکھاوے سے جانتی ہے اور دکھاواجتنا بھی اچھا ہو اللہ ہمیں ہماری نیت سے جانتا ہے
  9. م

    قیمتی بات

    اپنے آپ کوہمیشہ منفردرکھو جیسے: "نمک" اس کاہونا محسوس نہیں ہوتا ۔ مگر اس کا نہ ہونا تمام چیزوں بےذائقہ بنا دیتا ہے ۔
  10. م

    آنکھیں

    انسان کی 2آنکھوں میں اللہ تعالٰی نے 26کروڑ بلب رکھے ہیں ،جو کہ 14 لاکھ تاروں کے ذریعےدماغ سے منسلک ہیں ۔ مگر بل صرف ایک ہی مانگا ہے اور وہ ہے نظر کی حفاظت۔۔۔۔۔۔
Top