عرض کیا ہے

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
دفتر تو دفتر ہی ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ کوئی آیا تو کوئی چلا گیا ۔ ۔ ۔ کسی نے پیپسی پی تو کسی نے سگریٹ سلگایا ۔ ۔۔ آخر دفتر تو دفتر ہی ہوتا ہے اور شام کو تالا بھی لگانا پڑتا ہے ۔ ۔ ۔ کیوں کہ دفتر تو دفتر ہی ہوتا ہے
 
Top