نتائجِ‌تلاش

  1. ذ

    اردو عربی خطاطی اور فونٹس سے متعلق یو ٹیوب چینل کا اجرا

    مہر ٹائپ یو ٹیوب چینل کا تعارف ۔۔۔ الحمدللہ مہر ٹائپ یو ٹیوب چینل کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، اور چینل پر سب سے پہلے ایک تعارفی ویڈیو پبلش کی ہے، جس میں اس چینل کے اغراض و مقاصد اور اس چینل کے ذریعے آپ کو کیا کچھ سیکھنے اور دیکھنے کو ملے گا ۔ یہ سب تفصیل سے ڈسکس کیا ہے، آپ سے گزارش ہے کہ اس...
  2. ذ

    فرقتِ یار میں کیا خوب نظارے دیکھے ۔۔ محمد ذیشان نصر

    فرقتِ یار میں کیا خوب نظارے دیکھے کوچۂ دل میں مکیں چاند ستارے دیکھے راہِ الفت سے جو گذرے تو تڑپتے ہم نے عشقِ لیلیٰ میں کئی قیس بچارے دیکھے یوں تو عشاق کئی ڈوب کے ابھر ے لیکن بحرِ الفت کے کسی نے نہ کنارے دیکھے معجزہ یہ بھی ہوا پیار میں جاناں اکثر رات آنکھوں میں کٹی، خواب تمہارے دیکھے...
  3. ذ

    جواب کا انتظار جنات اور جادو کے حوالے سے قراآن وسنت کی روشنی میں معلومات چاہیں؟

    السلام علیکم! مفتیانِ الغزالی سے گذارش ہے کہ مجھے جنات اور جادو کے متعلق قرآن و حدیث کی روشنی میں معلومات چاہیں ۔۔۔؟ جنات اور جادو کے وجود کے بارے میں تو مجھے کوئی تامل نہیں مسئلہ صرف یہ ہے کہ کہ جادو اور جنات کا انسانی زندگی پر کتنا اثر ہے ۔۔۔؟ 1۔ کیا جنات انسانی زندگی پر اثر انداز ہو سکتے...
  4. ذ

    جنات اور جادو کے حوالے سے قراآن وسنت کی روشنی میں معلومات چاہیں؟

    السلام علیکم! مفتیانِ الغزالی سے گذارش ہے کہ مجھے جنات اور جادو کے متعلق قرآن و حدیث کی روشنی میں معلومات چاہیں ۔۔۔؟ جنات اور جادو کے وجود کے بارے میں تو مجھے کوئی تامل نہیں مسئلہ صرف یہ ہے کہ کہ جادو اور جنات کا انسانی زندگی پر کتنا اثر ہے ۔۔۔؟ 1۔ کیا جنات انسانی زندگی پر اثر انداز ہو سکتے...
  5. ذ

    مہر نستعلیق فونٹ اپڈیٹ و ن والقلم گرافکس ویب سائٹ

    السلام علیکم ! کافی عرصے سے میں والد صاحب کی خطاطی ، ڈیزائننگ اور مہر فونٹس کے بارے ایک ویب سائٹ پر کام کر رہا تھا۔ دراصل یہ ویب سائٹ نہیں بلکہ بلاگ ہے جسے میں نے بہت محنت سے ویب سائٹ کا ٹچ دینے کی اپنی سی سعی کی ہے ۔ اس ویب سائٹ نصراللہ مہر صاحب کی خطاطی اور ڈیزائننگ ورک کے بے شمار نمونہ جات...
  6. ذ

    نصراللہ مہر صاحب کی خطاطی و ڈیزائننگ کے نمونہ جات پر مشتمل فیس بک پیج

    السلام علیکم ! دوستو میں نے فیس بک پر والدِ محترم جناب نصراللہ مہر صاحب کی خطاطی و ڈیزائننگ کے ڈھیر سارے نمونہ جات پر مشتمل ایک نیا پیج بنایا ہے ۔۔ آپ احباب سے درخواست ہے کہ اس پیج کو لائک کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں ۔۔ شکریہ والسلام محمد ذیشان نصر نصراللہ مہر فیس بک پیج
  7. ذ

    اشعار کی تقطیع (اوزان و بحور کا جانچنا) خود کار نظام سے کیجئے۔

    السلام علیکم ! شعرو ادب کے محبین کے لیے میں ایک زبردست ویب سائٹ لے کر حاضر ہوا ہوں جس کی مدد سے آپ اپنی و پرائی ہر قسم کی شاعری کے درست اوزان اور بحر کے متعلق صرف شعر ان پٹ کر کے خود کار طریقے سے جان سکتے ہیں ۔۔۔ تو پھر دیر کاہے کی ۔۔۔ اس سائٹ پر جائیں ۔۔۔ اور خود کار تقطیع کار سوفٹ وئیر کی...
  8. ذ

    حضرت مولانا حکیم محمد اختر صاحب وفات پا گئے

    ابھی ابھی اطلاع ملی ہے کہ حضرت مولانا حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ وفات پا گئے ہیں۔۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔!
Top