نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    نماز تراویح آٹھ رکعات سنت یا بیس رکعات؟

    نماز تراویح آٹھ رکعات سنت یا بیس رکعات؟ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماہ مبارک دھیرے دھیرے رواں ہے۔چند مہینوں کے بعد ماہ مبارک اپنا آغاز کردے گا۔جس کی رحمتوں سے ہر مسلمان لطف اندوز ہوتا ہے۔ مزید اللہ تعالی سے دعا بھی ہے کہ اللہ تعالی ماہ مبارک سے ہر مسلمان کو صحیح طرح فائدہ اٹھانے کی...
  2. ا

    کیا اہل الحدیث اور مقلدین کے مابین اختلافی رفع الیدین منسوخ ہے؟

    کیا اہل الحدیث اور مقلدین کے مابین اختلافی رفع الیدین منسوخ ہے؟ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اہل الحدیث اور مقلدین کے ہاں اس مسئلہ پر بھی اختلاف اختلافی حدوں کو بھی کراس کرچکا ہے۔ ہر فریق نے اپنے اپنے دعویٰ کو سچا ثابت کرنے کےلیے کتب کے انبار بادلائل لگا رکھے ہیں۔ پس اللہ تعالی سے دعا...
  3. ا

    تقلید مجھے سمجھا دو۔!

    تقلید مجھے سمجھا دو۔! السلام علیکم مقلدین اور اہل حدیث کےہاں اختلافی مسائل میں سے ایک مسئلہ تقلید بھی ہے۔مقلدین حضرات کہتے ہیں کہ تقلید کی جائے گی بلکہ تقلید واجب ہے جب کہ اہل حدیث کہتے ہیں کہ تقلید نہیں کرنی چاہیے۔ ہم جیسی ان پڑھ اور سادہ لوح عوام سرگرداں،پریشان اور حیران ہے کہ اب کہاں جایا...
  4. ا

    اصلی حنفی کا تعارف

    السلام علیکم تمام ممبران کو میری طرف سے سلام قبول ہو فورم اچھا لگا فٹ رجسٹریشن کروا لیں۔صاحب علم لوگوں کی تحریرات سے امید ہے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ تعلیم نا ہونے کے برابر ہے۔سیکھنے کےلیے ہی تشریف لایا ہوں۔ والسلام
Top