نتائجِ‌تلاش

  1. م

    ہمارا استقبال

    کافی عرصے سے ہم سوچ بچار میں مصروف تھے کہ ہمارے شہر گرمی بہت ہے چلو کلاس فیلوزکے مہمان بن کر ان کی کھوپڑی کو زرا تازہ دم کیا جائے لیکن وقت تھا کہ مل نہیں پارہا تھا اور کوئی راستہ نظر نہیں آرہا تھا کہ کس سے ملاقات کی جائے اور بعد میں کس کے پاس اس کے سر کی چٹنی بنانے پہنچا جائے۔چند دن قبل کام سے...
  2. م

    جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں

  3. م

    شکر

    اشفاق احمد لکھتے ہیں کہ: ایک دن بےبے نے بیسن کی روٹی پکا کے دی۔ میں نے دو روٹیاں کھائیں اور ساتھ لسّی پی۔ پھر بےبے کو خوش کرنے کیلئے زوردار آواز میں اللّٰہ کا شُکر ادا کیا۔ بےبے نے میری طرف دیکھا اور پُوچھا: اے کی کیتا ای؟(یہ کیا کیا ہے) میں نے کہا: بے بے! شُکر ادا کیتا اے اللّٰہ دا۔(بے بے...
  4. م

    شرک کرنا

    سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہےکہ میں نے پوچها یا رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم اللہ کے نزدیک سب سے بڑا گناہ کیا ہے ؟ آپ ﷺنے فرمایا اللہ کے ساتھ شرک کرنا حالانکہ تیرا پیدا کرنے والا وہ ھے صحیح بخاری 7520
  5. م

    عزت والا

    سیدنا ابوھریرہ رضی اللہ عنه سے روایت ہےکہ عرض کیا گیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم لوگوں میں سے سب سے زیادہ عزت والا کون ہے؟؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو ان میں سے سب سے زیادہ متقی ہے صحیح بخاری 3353
  6. م

    جس گھر میں تلاوت قرآن کی جائے

    نبیﷺ نے فرمایا: "جس گھر میں قرآن کی تلاوت کی جائے،وہ آسمان والوں کو یوں دکھائی دیتا ہے جیسے اہلِ زمین کو ستارے نظر آتے ہیں!" (السلسلہ الصحیحۃ : 3112)
  7. م

    بدلہ

    یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں مدرسہ میں پڑھتا تھا ۔ مدرسہ میں ایک معمول تھا کہ ہر جمعرات ایک بزم ہوا کرتی تھی(اس کا مفصل تعارف کسی دن شئیر کردوں گا) اس میں طلباء میں سے ایک کمیٹی بنتی تھی اس میں ایک صدر اور ایک سیکرٹری جنرل ہوتا تھا جو سال بھر اس نظم کو احسن طریقے سے چلا تے تھے۔ جس دن صدر اور...
  8. م

    انداز

    صاحب ہمارے انداز نرالے ہیں کیونکہ ہم لاہور والے ہیں۔ فرمان:سلطان عالی مقام
  9. م

    انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ مینجر

    السلام علیکم مجھے انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ کی اشد ضرورت ہے کیا کوئی ساتھی انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ مینجر کا رجسٹرڈ ورژن بتا سکتا ہے؟
  10. م

    فجر کی نماز میں تکمیل قرآن کی محفل

    فجر کی نماز میں تکمیل قرآن کی محفل محمدداؤدالرحمن علی کل جیسے ہی میں گھر دخل ہوا۔ ہر طرف خوشیاں ہی خوشیاں تھیں۔ بچے خوشگوار موڈ میں کھیل رہے تھے۔ اور بڑے کسی مشورہ میں مصروف تھے۔ پوچھنے پر معلوم ہوا۔ کل فجر کی نماز میں قرآن پاک کی تکمیل ہو رہی ہے۔ جس پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔ میں بھی...
Top