انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ مینجر

محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
مجھے انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ کی اشد ضرورت ہے کیا کوئی ساتھی انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ مینجر کا رجسٹرڈ ورژن بتا سکتا ہے؟
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!
ویسے تو انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ مینجر بہت مفید ڈاؤن لوڈر ہے۔ لیکن بعض اوقات ہم انٹرنیٹ پر کچھ آن لائن پڑھنا چاہتے ہیں جیسے پی ڈی ایف فائل وغیرہ لیکن ہم اسے داؤن لوڈ نہیں کرنا چاہتے تو یہ سوفٹ وئیر وہاں آپ کو تنگ کرے گا۔ کہے گا کہ آپ اس فائل کو داؤن لوڈ کریں لیکن یہ سوفٹ وئیر وہ فائل آن لائن فائل اوپن نہیں کرے گا۔
اگر آپ جناب ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں یا آن لائن فائل ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو میرا مشورہ ہے کہ آپ Baidu Browser کا استعمال کریں۔ یہ ایک چائینیز کمپنی کا براؤزر ہے جو بلکل مفت فرہام کرتی ہے۔ آپ اسے آن لائن بھی انسٹال کرسکتے ہیں اور آف لائن بھی۔ آف لائن کا یہ فائدہ ہے ڈاؤن لوڈ کرتے وقت یہ آپ کو مکمل سوفٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کر کے دے دے گا۔ جسے آپ اپنے کمپیوٹر پر محفوظ کرسکتے ہیں ۔ اور بوقت ضرورت انسٹال کرلیں۔ آن لائن میں یہ سوفٹ وئیر آپ کو نہیں دے گا یہ ساری کاروائی آن لائن کرکے انسٹال کرے گا۔ اس براؤزر کے اندر ہی کمپنی نے ایک ڈاؤن لوڈر بھی متعارف کروایا ہے۔
جیسے ہی آپ کے براؤ زر میں ویدو اوپن ہو گی تو اسے وقت یہ آپ کو ویڈو داؤن لوڈ کرنے کا آپشن دے دے گا۔ سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ آپ کو ویڈیو ڈاؤن لوڈ کے ساتھ اس کی ویڈو کو ایم پی تھری میں بھی ڈاؤن لوڈ کا آپشن فرہام کرے گا۔ یہ دیکھیں
NHEkmrG.png

اور ایک آپشن ویڈیو کے اوپر آتا ہے۔
LfiSzCQ.png


اور اس کی ڈاؤن لوڈ کرنے کی سپیڈ بھی بڑی زبردست ہے۔ میں نے ایک فائل کروم میں ڈاؤن لوڈ کی جو تقریباً 15 منٹ کے لگ بھگ ہوئی ۔ وہی فائل جب اس براؤزر میں داؤن لود کی تو فقط 1 سے 2 منٹ لگے۔ اگر آپ کو داؤن لوڈ مینجر چاہیے تو وہ بھی شئیر کر دیتا ہوں۔
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
محترم پہلے کرتا تھا۔ جب سے ڈیلی موشن نے اپنا سوفٹ وئیر چینج کیا ہے شاید اب نہیں کرتا۔ پہلے مارکیٹ میں بہت سے ایسے سوفٹ وئیر دستیاب تھے جو دیلی موشن کی ویدو باآسانی داؤن لوڈ کرتے تھے۔ لیکن جب سے ڈیلی موشن نے اپنے سوفٹ وئیر مین تبدیلی کی تب سے اکثر سوفٹ وئیر اب ڈیلی موشن کی ویڈو ڈاؤن لوڈ نہیں کرتے۔ مزے کی بات ہے کہ اکثریت ویب سائٹس کی ویڈیو داؤن لوڈ کرنے کے لیے آن لائن ویب سائٹس موجود ہیں نہیں تو ایک سے بڑھ کے ایک سوفٹ وئیر موجود ہے۔ مطلب کسی نہ کسی ویب سائٹ کی ویدو داؤن لوڈ با آسانی ہو جاتے ہے سوائے ڈیلی موشن کے۔
 

محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
میرے پاس یہ سوفٹ وئیر موجود ہے شاید کچھ دنوں کے لیے یہ فری ہوتا ہے پہر اسے رجسٹرڈ کرنا پڑتا ہے اب سیریل کی مانگ رہا ہے
 

محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
میں نے براؤزر استعمال کیا ہے بڑا زبردست براؤزر ہے لیکن وہ ڈیلی موشن کی ویڈیو ڈاؤن لوڈ نہیں کر رہا
 
Top