نتائجِ‌تلاش

  1. ت

    بچہ جگت باز

    ہمارا بچّہ جگت باز اب ایک ایسے پرندے کی طرح ہے جو اپنی بساط سے اونچی اڑان کے شوق میں رہی سہی قوتِ پرواز بھی کھو بیٹھا ہے اور اب کسی چھوٹی سی پہاڑی پر ڈیرہ جمائے، بلند آوازمیں اپنے معصوم ہم جنسوں پر کامیاب پرواز کا رعب گانٹھ رہا ہے۔ یہ عبیداللہ علیم کی زندگی کے اس دور کا تذکرہ ہے جب اُس کی نام...
  2. ت

    مختلف افراد معاشرہ کا ایک دوسرے پر حق

    حضور نبی اکرم نے پوری ملت اسلامی کو ایک جسم قرار دیا جس کا ہر فرد دوسرے فرد کے حقوق کا اسی طرح خیال رکھتا ہے جس طرح ایک جسم کا ایک عضو دوسرے عضو کا خیال رکھتا ہے۔ ”حضرت نعمان بن بشیرؓ کا بیان ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: کہ تم مسلمانوں کو دیکھوں گے کہ وہ ایک دوسرے پر رحم کرنے، دوستی رکھنے اور...
  3. ت

    نماز کی اہمیت

    قرآن مجید اور احادیث کریمہ میں جا بجا نماز کی پابندی کا حکم دیا گیا ہے۔ ارشاد باری تعالی ہوا، (اور نماز قائم رکھو اور زکوہ دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو)۔ (البقرہ ۴۳، کنز الایمان فی ترجمتہ القرآن) دوسری جگہ ارشاد فرمایا، (نگہبانی کرو سب نمازوں کی اور بیچ کی نماز (عصر) کی)۔ (البقرہ...
  4. ت

    ایک محبت ایک افسانہ

    اکثر ایسے بھی ہوا کہ تم نے اپنی پسند پر میری مرضی کو قربان کردیا اور میں نے پتہ نہیں کیوں قربان ہونے دیا۔ میں بالوں میں ٹیڑھی مانگ نکالتا تھا لیکن تم نے کہا "مجھے درمیان میں پسند ہے"۔ میں نے کنگھی تمہارے آگے بڑھادی تو تم نے کہا "میں خود نہیں نکالوں گی۔" پھر میری مانگ خودبخود سیدھی نکلنے لگی۔ پر...
  5. ت

    محمد عدنان کو سالگرہ مبارک

    محمد عدنان جی کو الغزالی فورم کے ساتھیوں کی طرف سے سالگرہ مبارک ہو اور یہ رہا آپکا گفٹ میری طرف سے
  6. ت

    احکام قرآنی

    احکام قرآنی طہارت 1۔ ” وَإِذِ ابْتَلَى إِبْرَاهِيمَ رَبُّهُ بِكَلِمَاتٍ فَأَتَمَّهُنَّ “ (بقرہ 124) پروردگار نے ابراہيم کاچند کلمات(اصول طہارت)کے ذرےعہ امتحان ليااور انہوںنے اسے مکمل کرديا ۔ 2۔ ”يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ كُلُواْ مِن طَيِّبَاتِ مَا رَزَقْنَاكُمْ “ (بقرہ۔172) ايمان...
  7. ت

    ہاتھی کی سونڈ

    بھئی،کبھی تم نے سوچا کہ ہاتھی کی سونڈ کیسے بنی، تم دیکھتے ہو کہ ہاتھی اپنی سونڈ سے کیسے بڑے بڑے کام لیا ہے۔ مثلاً یہ سونڈ اس کی ناک بھی ہے اور وہ اس سے چیزوں کو سونگھتا ہے،اس سے سانس لیتا ہے، سونڈ کی مدد سے وہ چیزیں پکڑ کر زمین سے اٹھاتا ہے اور جب اسے دوسرے جانوروں سے لڑائی کرنا ہو تو اس وقت وہ...
  8. ت

    سلام کرنا کبھی مت بھولنا

    ایک لڑکا تھا جس کا نام تھا علی ۔ علی بہت اچھا لڑکا تھا ، لیکن اسکی ایک بری عادت تھی اور وہ یہ کہ وہ سلام نہیں کرتا تھا ۔ ایک دن دوپہر کو جب وہ اسکول سے واپس آرہا تھا تو اپنی گھر کے پاس ایک دکان پر گیا اور دکاندار سے بولا :احمد چچا ! مجھے ایک چپس کا پیکٹ اور غبارے چاہئے ہیں ۔ احمد چچا نے اس...
  9. ت

    بتی چلی گئی

    موجودہ حالات پہ کسی شاعر کی شاعری۔۔۔۔۔ پانچ دن ملے زندگی کے مگر گزرے ہی تھے 4 کے بتی چلی گئی کل واپڈا کے دفتر میٹنگ تھی کچھ خاص ہونے لگی تکرار کے بتی چلی گئی موت کی طرح اس کا بھی وقت نہ رہا عید کی شاپنگ اور بھرا بازار کے بتی چلی گئی سکول ٹائم اور واپڈا کی ذہانت ناشتہ ہونے لگا تیارکے...
Top