نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    اپنا تعارف۔۔۔ جو مجھے نہ جانتے ہوں

    ویسے مجھے یقین ہے کہ بہت سے ارکان تو میرے نام سے واقف ہوں گے۔ میرا اصل نام اعجاز اختر ہے، اور ادبی نام اعجاز عبید۔ اردو کمپیوٹنگ میں اصل نام سے ہی جانا جاتا ہوں۔ خاص کر یاہو اردو کمپیوٹنگ گروپ جو کافی فعال رہا ہے اور اس وقت جتنی اردو فورمس چل رہی ہیں، ان کے زیادہ تر منتظمین اسی گروپ سے ’سند...
  2. ا

    اب کتنی فصلیں بیت گئیں

    شکریہ قاسمی صاحب غزل پوسٹ کرنے کا۔ مجھے امید ہے کہ بہت سے ارکان تو مجھ سے پہلے سے ہی واقف ہوں گے۔ بہر حال اپنا تعارف تعارف کے سکشن میں کر دیتا ہوں۔
  3. ا

    ہمیں دکھ ہے

    اہو، ابھی میں نے یہی پیغام دیا تھا کہ یہاں ڈفالٹ اردو نہیں آ رہا ہے۔
  4. ا

    غزلیں ۔اعجاز عبید

    شکریہ قاسمی صاحب میری غزلیں پوسٹ کرنے کا۔ ابھی رجسٹر ہوا تو اپنے نام پر نظر پڑی۔ لیکن یہاں کیا جاوا سکرپٹ فعال نہیں؟ یہاں پوسٹ باکس میں ونڈوز کی زبان اردو سلیکٹ کر کے ٹائپ کرنا پڑ رہا ہے۔
Top