ناظم اعلی عامر محمد چاچا بن گئے مبارک ہو

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

سیما

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
عامر محمد چاچا بن گئے آئیے ہم سب مبارک باد پیش کریں
میرے اور الغزالی فملی کی جانب سے چاچاجی بنے بہت بہت مبارک ہو-آپکے گھر کیوٹ سی بے بی گرل آئ ہے :->~~ :)/\:) :)/\:) :)/\:) :)/\:)
آئیے سب جلدی جلدی سے عامر کو مبارک باد دیں =اور مٹھائ بھی مانگیں




بہت کوشیش کی بے بی کی تصویر لگا لوں پر ناکام ہو گئی
 

زوہا

وفقہ اللہ
رکن
عامر محمد بھائی کو میری طرف سے چاچا بننے پر بہت زیادہ مبارک باد قبول ہو اور ننھی کلی کو پیار-
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top