علم کی عظمت

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
علم کی عظمت

علم عزت ہے اور عظمت ہے

علم ایک بے مثال دولت ہے

علم ایک بے بہار سمندر ہے

علم خزانہ بھی اس کے اندر ہے

علم تہذئب بھی سکھاتا ہے

اور تمد ن کے گیت گاتا ہے

علم انمول ایک خزانہ ہے

اک نغمہ ہے اک ترانہ ہے

علم سے ہر طرف اجالا ہے

اس کا ہر سمت بول بالا ہے

علم سچائی ہے حقیقت ہے

ہر ہر دور کی ضرورت ہے​
 
Top