تانیہ جی سالگرہ مبارک

سیما

وفقہ اللہ
رکن


السلام علیکم
الغزالی کے تمام ممبران کی جانب سے ہماری پیاری سی بہنا تانیہ جی کو سالگرہ کی ڈھیروں مبارک اس دعا کے ساتھ کہ اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر نصیب کرے اور آپ کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں ہوں آمین -
%*-{ :)/\:) :)/\:) :)/\:) :)/\:) :)/\:) :)/\:) :)/\:) :)/\:) %*-{
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
images



تانیہ جی ہماری طرف سے اور الغزالی کے تمام ممبران کی طرف سے جنم دن مبارک ہو.
تم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار
 

عبادت

وفقہ اللہ
رکن
تانیہ جی آپ کو اپ کی سالگرہ پر ڈھیروں مبارک
سدا خوش رہیں ہنستی مسکراتی رہیں
ہیپی برتھ ڈے ٹو یو:->~~
 

وی جے

وفقہ اللہ
رکن
ارے میری جانب سے بھی تانیہ کو ہیپی برتھ ڈے ہیپی نیو ائیر اور عید مبارک:)/\:) :)/\:)
 

زوہا

وفقہ اللہ
رکن
تانیہ جی آپ کو سالگرہ پر ڈھیروں مبارک
سدا خوش رہیں ہنستی مسکراتی رہیں
 
Top