کام کی باتیں

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کام کی باتیں​
(1
) بچوں کی ہچکیاں نہ بند ہو رہی ہوں تو انہیں خالص ''شہد'' چٹا ئیں.ہچکیاں بند ہو جائیں گی.
(2) کریلے کو سائے میں خشک کر کے پیس کر ان کا سفوف تیار کرلیں روز آنہ دو گرام کھائیں .موٹاپے کا بہرتین علاج ہے.
(3)'' پیٹر ولیم جیلی'' کو رات سوتے وقت منہ دھوکر چہرے پر لگائیں ،کچھ دنوں میں کیل مہاسوں کے داغ دور ہو جائیں گے.
(4) چہرے پر لگائی جانے والی کریمیں اکثر خشک ہو جاتی ہیں .خشک کریم میں مناسب مقدار میں عرق ِگلاب ملادیں کریم دوبارہ استعمال کے قابل ہو جائیگی.
(5) نومولود بچوں کے جب دانت نکلنے والے ہوں تو شہد اور نمک کو باہم ملا کر اس سے بچوں کے مسوڑھوں پر لگائیں ،دانت بغیر تکلیف کے نکل آئیں گے.
(6) اگر چاول بہت نئے ہوں تو انہیں پکاتے وقت دو قطرے لیموں کا رس ڈالنے سے چاول اچھے پکیں گے.
 

أضواء

وفقہ اللہ
رکن
اگر چاول بہت نئے ہوں تو انہیں پکاتے وقت دو قطرے لیموں کا رس ڈالنے سے چاول اچھے پکیں گے.

مفید معلومات پئش کرنے پر آپ کا شکریہ
 
Top