ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر مایا ! "تم پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت جانو"

اپنی جوانی کو انتہائی پڑھاپا سے پہلے.

اپنی صحت کو بیماری سے پہلے.

اپنی خوشحالی کو اپنی محتاجی سے پہلے .

اپنی فراغت کو مشغولیت سے پہلے .

اپنی زندگی کو موت سے پہلے .



(مشکوٰۃ )
 
Top