بسم اللہ الرحٰمن الرحیم
السلام علیکم
آپ سب ممبرز کو رمضان کا مہینہ بہت بہت مبارک ہو، سب کی خدمت میں یہ استدعا ہے کی اس مہینے کی دُعاؤں میں ہمیں بھی ضرور یاد رکھئیے، اللہ تعالٰی ہم سب کو اس ماہ کے روزے رکھنے، اس میں قران مجید کی تلاوت اور زیادہ سے زیادہ عبادات بجا لانے کی توفیق عطا فرمائے، ہمارے اعمال کو شرفِ قبولیت سے نوازے،
آمین ثم آمین