سب کو رمضان کا مہینہ بہت بہت مبارک ہو

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

سیما

وفقہ اللہ
رکن
ramadan-kareem-47.jpg


بسم اللہ الرحٰمن الرحیم


السلام علیکم

آپ سب ممبرز کو رمضان کا مہینہ بہت بہت مبارک ہو، سب کی خدمت میں یہ استدعا ہے کی اس مہینے کی دُعاؤں میں ہمیں بھی ضرور یاد رکھئیے، اللہ تعالٰی ہم سب کو اس ماہ کے روزے رکھنے، اس میں قران مجید کی تلاوت اور زیادہ سے زیادہ عبادات بجا لانے کی توفیق عطا فرمائے، ہمارے اعمال کو شرفِ قبولیت سے نوازے،

آمین ثم آمین
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
شکریہ سیما
آپ سب کو بھی بہت بہت مبارک ہو .بے پناہ مصروفیت کے باعث لکھنے میں تاخیر ہوئی
آپ نے مبارک باد دے کے بہت اچھا کیا.جزا ک اللہ احسن الجزا
 

جمشید

وفقہ اللہ
رکن
ماشاء اللہ بنگلور میں تورمضان کا چاند کافی بڑا اوربہت صاف نظرآیا۔
خدا سے دعاہے کہ اس رمضان کو ہمارے لئے امن وایمان اورسلامتی واسلام کا ذریعہ بنائے اوردلوں سے کدورت ونفرت ختم کرنے کا وسیلہ بناے۔والسلام
 

نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
اللہ تعالی اس ماہ مبارک میں ہمیں اس کو راضی کرنے والے اعمال کرنے کی توفیق نصیب کرے . آمین

جزا ک اللہ
 

بے باک

وفقہ اللہ
رکن
5.jpg


السلام عليكم
الله يتقبل منا ومنك ومن جميع المسلمين
امين


واللهم بلغنا رمضان

وكل عام وانتم بخير
وأعاده الله علينا جميعاً
ان شاء الله بالصحة والعافية
وعلى الامة الاسلامية كلها

ورمضــــــــــــــــ ـــان مبارك
باذن الله
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بے باک نے کہا ہے:
18394.png


السلام عليكم
الله يتقبل منا ومنك ومن جميع المسلمين
امين


واللهم بلغنا رمضان

وكل عام وانتم بخير
وأعاده الله علينا جميعاً
ان شاء الله بالصحة والعافية
وعلى الامة الاسلامية كلها

ورمضــــــــــــــــ ـــان مبارك
باذن الله

آمین ثم آمین
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top