اللہ کے نام پر ایک روپیہ دے دو

محمد شہزاد حفیظ

وفقہ اللہ
رکن
بھکاری ۔۔ اللہ کے نام پر ایک روپیہ دے دو آدمی ۔۔ شرم نہیں آتی روڈ پر کھڑے ھو کر مانگ رھے ھو بھکاری ۔۔ اوئے پھر تیرے ایک روپے کے لئے آفس کھولوں کیا

ایک شرمیلا نوجوان ایک خوبصورت لڑکی کو دل دے بیٹھا
مگر اظہار کی جُراّت نہ ہوتی تھی ایک دن وہ اپنی محبوبہ کے لئے پھول لے گیا
پھولوں کا تحفہ پاکر لڑکی کے دل میں بے اختیار پیار مچل اُٹھا اور اس نے پیار کا اظہار بھی کر دیا
لڑکا فورا اُٹھ کر چل دیا
لڑکی نے دانستہ روک لیا اور بولی
میں معافی چاہتی ہوں-شایدتم اس لئے اُٹھ کر جارہے ہوکہ تمہیں میری بےباکی اچھی نہیں لگی
نوجوان بولا
یہ بات نہیں میں تو اور پھول لینے جارہاہوں
 
Top