کیا ایک عورت چار آدمیوں کو جہنم میں لے جائیگی۔؟؟؟؟

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
عورت اپنے ساتھ چار مردوں کو جہنم میں لے جائے گی" روایت کی تحقیق

سوال

ایک عورت اپنے ساتھ چار لوگوں کو جہنم لے کر جائے گی۔۔۔۔إلى آخره. کیا یہ حدیث ہے؟

جواب
یہ روایت ہمیں تلاش کے باوجود نہیں مل سکی، اسے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کرنے سے گریز کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم

فتوی نمبر : 144106200833

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
 
Top