یکم محرم کو بسم اللہ لکھنا

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
سوال
یکم محرم کو بسم اللہ لکھنا کیسا ہے۔؟
جواب
مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد شفیع عثمانی رحمہ اللہ لکھتے ہیں کہ
جو شخص محرم کی پہلی تاریخ کو ایک سو تیرہ مرتبہ بسم اللہ الرحمں الرحیم کاغز پر لکھ کر اپنے پاس رکھے گا ہر طرح کی آفات و مصائب سے محفوظ رہے گا۔ (جواہرالفقہ جلد دوم ص 187)
یہ عمل مجرب ہے۔ واللہ اعلم باالصواب​
 
Top