جناب پیامبر بھا ئی کو مبارک باد

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بہت ہی کم مدت میں جناب پیامبر صاحب نے جس تیزی کے ساتھ خصوصا غیر فعال سیکشن'' آئی ٹی سے متعلق سوال وجواب ''فورم کو فعال کیااس سے ان کی قابلیت اور لگن کا اندازہ ہوتا ہے .اسی لے ذیل کے فورم کا موڈریٹر بنا یا گیا ہے.( سفید وسیاہ کا مالک )
ویڈیو ٹیو ٹوریلز
آئی ٹی سے متعلق سوال وجواب
سوفٹ ویئر پر تبصرہ
دینی علمی.ادبی روابط
جہاں گردی
ہمیں امید ہے اپنی قابلیت کا بھر پور مظاہرہ کریں گے.ہماری گذارش ہےجہاں کہیں کوئی الجھن پیش آئے فورم کے روح رواں ،منتظم اعلیٰ سے جناب مغموم صاحب سے ضرور مشورہ کریں.اور سوفٹ ویئر سے متعلق الغزالی پر جو ضابطہ ہے خصوصا اس کا خیال رکھیں.
ہماری اور الغزالی فیملی کی طرف سے پیامبر بھائی کو مبارک باد
والسلام
 

راجہ صاحب

وفقہ اللہ
رکن
RE: پیامبر کو مبارک باد

پیامبر صاحب اس بھاری زمہ داری پر میری طرف سے مبارک باد قبول کریں
اب جلدی سے مٹھائی لے آئیں میں پارٹی کا انتظام کرتا ہوں
:)/\:)
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
RE: پیامبر کو مبارک باد

آپ سب کو اللہ جزائے خیر دے، میں ان شاء اللہ بعون اللہ تعالیٰ اپنی ذمہ داریوں سے عہدہ برآ ہونے کی پوری کوشش کروں گا.
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
RE: پیامبر کو مبارک باد

میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو آپکو میں سچی میں اس فورم کو آپ جیسے مہنتی انسان کی ضرورت ہے ۔ مجھے لگتا ہے آپ نے اور شہزاد بھائ نے بہت جلد بہت کچھ پوسٹ کیاجس کے لیے میں آپ کا اور شہزاد بھائ کا شکریہ ادا کرنا چاہونگی
اور آپ کو بہت بہت مبارک ہو :)/\:) :)/\:) [align=center]
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
RE: پیامبر کو مبارک باد

مغموم نے کہا ہے:
پیامبر صاحب اس بھاری زمہ داری پر میری طرف سے مبارک باد قبول کریں
اب جلدی سے مٹھائی لے آئیں میں پارٹی کا انتظام کرتا ہوں
:)/\:)

میرے کندھے ذرا ہلکے ہوجائیں پھر کچھ سوچوں، ابھی تو دم نہیں ہے۔
 

نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
RE: پیامبر کو مبارک باد

بھئی میری جانب سے بھی بہت بہت مبارک ہو . . . . .

اور ہاں پارٹی کا نظم ہو جانے پر اس ناچیز کو ضرور یاد رکھنا. . ..
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
RE: پیامبر کو مبارک باد

noor_03 نے کہا ہے:
بھئی میری جانب سے بھی بہت بہت مبارک ہو . . . . .

اور ہاں پارٹی کا نظم ہو جانے پر اس ناچیز کو ضرور یاد رکھنا. . ..

نظم کا تو یاد نہیں۔ ہضم کے بعد ضرور یاد رکھیں گے۔ مغموم صاحب رائے کیا ہے؟
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top