اردو ڈکشنری

  • موضوع کا آغاز کرنے والا پیامبر
  • تاریخ آغاز
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
نام: کلین ٹچ ڈکشنری

اس میں شامل:
1۔ انگلش-اردو، 2۔ اردو-انگلش ڈکشنری، 3۔ ہم قافیہ الفاظ جنریٹر

اس سافٹ ویئر کی انگلش اردو اور انگلش اردو تو ہیں ہی کمال۔۔۔! لیکن ۔۔۔۔اس کی ایک بہت ہی اہم خاصیت یہ ہے کہ اس میں ایک چھوٹا سا سوفٹ ویئر "ہم قافیہ الفاظ جنریٹر" کے نام سے شامل ہے جو ہم قافیہ الفاظ کو جنریٹ کرتا ہے۔ یہ سوفٹویئر شعراء کے بہت کام کا ہے۔ مثلاً آپ لکھیں "نی" تو یہ سوفٹ ویئر ایسے کئی الفاظ کو پیش کردے گا جن کے آخر میں "نی" آتا ہے۔ اس سافٹ ویئر کی وجہ سے قافیہ سازی آسان ہوگئی ہے۔

طریقہ کار:
لفظ لکھ کر ٹیب کا بٹن دبائیں۔ یہ بٹن بائیں طرف کیپس لاک بٹن کے اوپر ہوتا ہے۔
ham-qafia-algaz-generator.jpg

ڈاؤن لوڈ کریں۔
سائز: 17 ایم بی (تقریباً)
لوکیشن: میڈیا فائر
 
Top