جواب کا انتظار حج کرنے والے شخ کا اپنے نام کے ساتھ حاجی لکھنا

محمد شہزاد حفیظ

وفقہ اللہ
رکن
جس انسان نے حج کیا ہوا ہو کیا اس کو اپنے نام کے ساتھ حاجی لکھنا یا حاجی پکارنا جائز ہے ؟
نبی پاک صہ نے بھی حج کیا تھا لیکن نا اس نے اپنے نام کے ساتھ لفظ حاجی کا اضافہ کیا اور نا ہی کسی نے نبی پاک صہ کو حاجی نام سے مخاطب کیا۔
براہ کرم کچھ تفصیل سے بیان کریں کہ بات واضح ہو جائے۔
 
Top