رات کی حاضری جناب
س سیفی خان وفقہ اللہ رکن جون 19, 2012 #246 لیں جی ہم بھی حاضر ہونے میں کامیاب ہو ہی گئے ۔۔ ۔ ۔'@^@|||'@^@|||'@^@|||
ا اعجازالحسینی وفقہ اللہ رکن جون 19, 2012 #247 کافی دنوں کے بعد حاضر ہوں کچھ کام میں مصروفیت اور کچھ لائیٹ کا پرابلم کہ جو 22 گھنٹے آتی ہی نہیں