دوستو ! خوشیوں کے تسلسل کو قائم رکھتے ہوئے
اس خوشخبری کےساتھ حاضر ہوا ہوں
بزم یاراں و گوشہ خواتین کی ناظمہ اور “ الغزالی “ فورم کی فعال رکن
محترمہ زنیرہ عقیل صاحبہ
کو 500 مراسلات کی تکمیل پر بہت بہت
مبارک ہو
میری طرف سے اور انتظامیہ کی طرف سے زنیرہ عقیل صاحبہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد
ہماری دعا ہے کہ آپ اسی طرح سے ترقی کی منازل طے کرتی رہیں۔
اللہ کرے یہ محبتوں اور خلوص کا سفر یونہی جاری رہے۔