السلامُ علیکم ورحمہ اللہ
ناچیز کا تعلق کولکاتا ، انڈیا سے ہے۔ سائینس کا استاذ ہوں۔
دین و اخلاق کی بنیادی معلومات کی ترسیل میں دلچسپی ہے۔ چونکہ ہمارے معاشرے کو آجکل انہی موضوعات کی سخت ضرورت لاحق ہے۔
ایک اور فورم کے اس تھریڈ سے یہاں آنے کا اتفاق ہوا
الغزالی - ہندوستان سے پہلا اردو یونیکوڈ اسلامی فورم
امید کرتا ہوں کہ اچھا وقت گزرے گا۔
آپ کا
دلشاد شاہد