مفتی زر والی خان انتقال کرگئے

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ممتاز علمی شخصیت ، حق گویائی کہنے والے ممتاز عالم دین ،جامعہ احسن العلوم کراچی کے مہتمم
حضرت اقدس مفتی محمدزروالی خان
قضائے الہی سے وفات پاگئے۔
اناللہ وانالیہ راجعون​
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی مولانا مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔ قدیم عالم اور اکابر علماء کے امانتوں کے امین تھے
اس میں کوئی شک نہیں کہ حضرت اکابر علماء دیوبند کی امانتوں کے امین تھے، حق گو درویش صفت انسان تھے ۔ اللہ غریق رحمت کرے۔آمین
 
Top