يَا لَيْتَنِىْ كُنْتُ تُرَابًا

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
یا لیتنی کنت ترابا
ایک تفسیر میں لکھا ہے کہ تراب نام کا ایک کافر تھا۔ کوئی طالب علم مدرسہ کے برآمدہ میں بیٹھا ہوا لکھ رہا تھا کہ ہاتھ سے قلم چھوٹ کر زمین پر گر پڑا ۔تراب نے لپک کر قلم اٹھایا اور کاتب کے ہاتھ میں دے دیا۔ اسی قدر امداد کے طفیل سے قیامت کے دن اس کے عذاب میں کمی ہوگی اور دوسرے کفار تمنا کریں گےیا لیتنی کنت ترابا مقدمہ لطائف اشرفی ص:74​
 
Top