علماء دیوبند کا علمی شجرہ نسب

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
یہ ہوئی نا بات
یعنی کہ آپ کو پتہ ہی نہیں اور لکھے جا رہی تھی ہاہاہاہا
 

محمد حفص فاروقی

وفقہ اللہ
رکن
امام ترمذیؒ کے واسطے سے علماء دیوبند کا علمی شجرہ نسب

حجتہ السلام حضرت مولانا محمد قاسم نانوتویؒ نے علم حاصل کیا
شاہ اسحاقؒ سے
شاہ اسحاقؒ نے علم حاصل کیا
شاہ عبدالغنیؒ سے
شاہ عبدالغنیؒ نےعلم حاصل کیا
شاہ عبدالعزیزؒ سے
شاہ عبدالعزیزؒ نےعلم حاصل کیا
شاہ ولی اللہؒ سے
شاہ ولی اللہؒ نےعلم حاصل کیا
شیخ ابوطاہر مدنیؒ سے
شیخ ابوطاہر مدنیؒ نےعلم حاصل کیا
علامہ محمد بن احمدؒ سے
علامہ محمد بن احمدؒ نےعلم حاصل کیا
شیخ ربیع ابن سبیعؒ سے
شیخ ربیع ابن سبیع نےعلم حاصل کیا
شیخ حسام الدینؒ سے
شیخ حسام الدینؒ نےعلم حاصل کیا
محمد بن عارفؒ سے
محمد بن عارفؒ نےعلم حاصل کیا
دو واسطوں سے امام ابو عیسی ترمذیؒ سے
امام ابو عیسی ترمذیؒ نےعلم حاصل کیا
حضرت عبداللہ بن مبارکؒ سے
حضرت عبداللہ بن مبارکؒ نے علم حاصل کیا
امام ابو حنیفہؒ سے
امام ابو حنیفہؒ نے علم حاصل کیا
حضرت حمادؒ سے
حضرت حمادؒ نےعلم حاصل کیا
انس بن مالک ؒ سے
انس بن مالک ؒ نے علم حاصل کیا
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ نے علم حاصل کیا
فخر دوعالم جناب محمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے
جزاک اللہ خیرا
 
امام ترمذیؒ کے واسطے سے علماء دیوبند کا علمی شجرہ نسب

حجتہ السلام حضرت مولانا محمد قاسم نانوتویؒ نے علم حاصل کیا
شاہ اسحاقؒ سے
شاہ اسحاقؒ نے علم حاصل کیا
شاہ عبدالغنیؒ سے
شاہ عبدالغنیؒ نےعلم حاصل کیا
شاہ عبدالعزیزؒ سے
شاہ عبدالعزیزؒ نےعلم حاصل کیا
شاہ ولی اللہؒ سے
شاہ ولی اللہؒ نےعلم حاصل کیا
شیخ ابوطاہر مدنیؒ سے
شیخ ابوطاہر مدنیؒ نےعلم حاصل کیا
علامہ محمد بن احمدؒ سے
علامہ محمد بن احمدؒ نےعلم حاصل کیا
شیخ ربیع ابن سبیعؒ سے
شیخ ربیع ابن سبیع نےعلم حاصل کیا
شیخ حسام الدینؒ سے
شیخ حسام الدینؒ نےعلم حاصل کیا
محمد بن عارفؒ سے
محمد بن عارفؒ نےعلم حاصل کیا
دو واسطوں سے امام ابو عیسی ترمذیؒ سے
امام ابو عیسی ترمذیؒ نےعلم حاصل کیا
حضرت عبداللہ بن مبارکؒ سے
حضرت عبداللہ بن مبارکؒ نے علم حاصل کیا
امام ابو حنیفہؒ سے
امام ابو حنیفہؒ نے علم حاصل کیا
حضرت حمادؒ سے
حضرت حمادؒ نےعلم حاصل کیا
انس بن مالک ؒ سے
انس بن مالک ؒ نے علم حاصل کیا
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ نے علم حاصل کیا
فخر دوعالم جناب محمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے
ماشاء اللہ بہت ہی خوب۔ جزاک اللہ خیرا
 
میرے دادا اور ان کے بھائی فاضل دیوبند تھے
ان کے بعد میرے والد محترم اور ان کے بھائی 6 لوگ تھے جو اکھٹے فاضل دیوبند تھے
یہ سب لوگ اب اس دنیا میں نہیں ہیں
لیکن الحمداللہ ہمارا شجرہ موجود ہے اور اس میں باقاعدہ سب کی تفصیلات بھی ہیں
ہم اکاخیل ہیں اور ہمارے خاندان میں علماء اور حفاظ کی بڑی تعداد موجود ہے
پچھلے چند سالوں میں عالمایئں بھی کافی فارغ ہوئی ہیں جو انتہائی خوشی کی بات ہے
ماشاء اللہ ماشاء ماشاء اللہ بہت ہی خوشی کی بات ہے۔
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
عید کے بعد ان شاء اللہ مردان جا کر کچھ وقت وہیں گزارنے کا ارادہ ہے
تب میں وہاں سے تمام تفصیلات لے کر لڑی بناؤنگی ان شاء اللہ
محترمہ گل صاحبہ عید ہو گئی تفصیل کب آئے گی۔
 
Top