حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے محمد بن ابی بکر کو قتل کرایا(اعتراض)

محمد عثمان غنی

طالب علم
Staff member
ناظم اعلی
محمد بن ابی بکر عثمان ؓ کے شرم دلانے پر واپس ہوگئے تھے۔
امام ابن عبدالبر ؒ (المتوفی 463ھ) لکھتے ہیں :
انه لم ينل محمد بن ابی بکر من دم عثمان بشئی
ترجمہ : محمد بن ابی بکر دمِ عثمان رضی اللہ عنہ میں ذرہ برابر بھی ملوث نہیں ہیں۔

جزاک اللہ خیر میرے بھائی @ابن عثمان
 
Top